تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی

  سالگرہ 23 ستمبر کے موقع پر جاری ممبئی، 22 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں تنوجہ کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اداک...

 سالگرہ 23 ستمبر کے موقع پر جاری

ممبئی، 22 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں تنوجہ کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقے کو بدل کر اپنی بے باک اداکاری سے شائقی

ن کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔

ممبئی میں 23 ستمبر 1943 کو پیدا ہونے والی تنوجہ کے والد كمارسین سمرتھ شاعر اور فلم ساز تھے جبکہ ان کی ماں شوبھنا سمرتھ مشہور اداکارہ تھیں۔

تنوجہ نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز بطور چائلڈآرٹسٹ 1950 میں اپنی ماں کے ہوم پروڈکشن کی فلم’’ہماری بیٹی‘‘سے کیا تھا۔
اس فلم سے تنوجہ کی بڑی بہن نوتن نے بھی اداکارہ کے طور پر شروعات کی تھی۔
محض 13 سال کی عمر میں تنوجہ تعلیم حاصل کرنے کیلئے سوئٹزرلینڈ چلی گئیں جہاں انہوں نے انگریزی، فرانسیسی اور جرمن زبانیں بھی سيكھيں۔

اسی دوران تنوجا کی ماں نے انہیں فلموں میں لانچ کرنے کے لئے 1958 میں ’’چھبيلي‘‘ نام سےایک مزاحیہ فلم بنانے کا فیصلہ کیا۔
بطور اداکارہ چھبيلي تنوجہ کی پہلی فلم تھی۔

سال 1961 میں ریلیز فلم’ ہماری یاد آئے گی‘تنوجہ کے کریئر کی اہم فلم ثابت ہوئی۔
اس فلم میں تنوجہ کی بہترین اداکاری نے شائقین کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ گیتا بالی کی بے وقت موت کے بعد ان کی جگہ پرٗ کرنے والی اداکارہ انہیں مل گئی۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی
تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی
https://1.bp.blogspot.com/-_xOvHkxrEfs/X2oANEZdsRI/AAAAAAAAkTw/wir5NQ4_e90HEczxanxzCFkeMEHqfIptACLcBGAsYHQ/s320/55017.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-_xOvHkxrEfs/X2oANEZdsRI/AAAAAAAAkTw/wir5NQ4_e90HEczxanxzCFkeMEHqfIptACLcBGAsYHQ/s72-c/55017.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_94.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_94.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy