آگرہ، سماج وادی ضلع دفتر میں شہر صدر واجد نثار کی موجو دگی میں شمالی اسمبلی کے بالمکی اور کشواہا سماج کے لوگوں نے بی جے پی کا کنول چھوڈ کر س...
آگرہ، سماج وادی ضلع دفتر میں شہر صدر واجد نثار کی موجو دگی میں شمالی اسمبلی کے بالمکی اور کشواہا سماج کے لوگوں نے بی جے پی کا کنول چھوڈ کر سماج وادی پارٹی کی سائیکل پر سواری کرنا پسند کیا، پارٹی دفتر میں شمالی قانون سازا سمبلی کی صدر اندو جین نے اپنی قانون ساز اسمبلی کی ایگزیکٹو کا اعلان کیا، اس مواقع پر چودھری واجد نثار نے کہا کہ آج شمالی اسمبلی کے اندر سب سے ذیادہ بالمیکی معاشرے سے تعلق رکھنے والے سونو چوہان نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ سماج وادی پارٹی کی رکنیت حاصل کی، شمالی اسمبلی کو بی جے پی کاگڈھ کہا جاتا ہے، آج یہاں سب سے ذیادہ تاجر ہیں اور جس طرح سے نوجوانوں کو ہر وارڈ سے سماج وادی پارٹی کی رکنیت حاصل ہورہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ آئند ہ اسمبلی کے ۲۲۰۲ کے انتخابات کے وقت
شمالی اسمبلی میں سماج وادی پارٹی اپنا پرچم بلند کرے گی،
اس موقع پر جنرل سکریٹری پون دونیریہ، خزانچی سوربھ گپتا، ناہب صدر پشپندر شرما، نائب صدر ببلو شریف، کشن یادو، مینا کماری وغیرہ موجو رہے