دانش نے مودی سے جامعہ کے 100 سال مکمل ہونے پر ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی اپیل کی

  نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رہنما اور لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے وزیر اعظم نریندر مودی...

 نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رہنما اور لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے سنٹرل یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سو سال مکمل ہونے پر ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی اپیل کی ہے امروہہ کے رکن پارلیمنٹ مسٹر علی نے آج اس سلسلے میں وزیر اعظم کو خط لکھا اور جامعہ کے 100 سال مکمل ہونے موقع پر ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی درخواست کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے یہ ایک تاریخی اور قابل فخر لمحہ ہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اپنے قیام کا سوواں سال منا رہی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ مجاہد آزادی کی سوچ اور ان کی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ انہو
ں نے جامعہ کے 100 سال مکمل ہونے پر حکومت کی طرف سے خصوصی گرانٹ کے لئے لکھے گئے خط پر وزیر اعظم کی طرف سے سنجیدگی سے غور کرنے پر مسٹر مودی کا شکریہ ادا کیا۔

جامعہ کے سابق طالب علم کنور دانش علی نے بتایا کہ جامعہ کے یوم تاسیس کی تقریبات آج سے شروع ہوگئی ہیں اور یہ تقریب پوری دنیا میں منائی جائے گی۔ عام ہندوستانی خاص طور پر جامعہ کے لوگ بہت پرجوش ہیں اور توقع کر رہے ہیں کہ مرکزی حکومت بھی جامعہ کے جشن میں شامل ہوگی۔
انہوں نے وزیر اعظم سے گزارش کی ہے کہ وہ وزارت مواصلات کو جامعہ کے لئے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی ہدایت کریں۔
قابل ذکر ہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کا قیام 29 اکتوبر 1920 کو عدم تعاون تحریک کے دوران ہوا تھا۔ مہاتما گاندھی کے ہمراہ مجاہدین آزادی محمد علی جوہر ، حکیم اجمل خان ، سابق صدر ڈاکٹر ذاکر حسین ، مختار احمد انصاری ، عبدالمجید خواجہ اور مولانا محمود الحسن بھی تھے-

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: دانش نے مودی سے جامعہ کے 100 سال مکمل ہونے پر ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی اپیل کی
دانش نے مودی سے جامعہ کے 100 سال مکمل ہونے پر ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی اپیل کی
https://1.bp.blogspot.com/-AuuuM3kYD9I/X5q_BLKa4DI/AAAAAAAAlwY/JTejokBkweQpmqIZV9ABjh03BJpvJZdVgCLcBGAsYHQ/s320/Tzwt_n9P_400x400.png
https://1.bp.blogspot.com/-AuuuM3kYD9I/X5q_BLKa4DI/AAAAAAAAlwY/JTejokBkweQpmqIZV9ABjh03BJpvJZdVgCLcBGAsYHQ/s72-c/Tzwt_n9P_400x400.png
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/100.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/100.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy