فیم اور ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمامیکم نومبر تا 9 "جشنِ اقبال" 2020 اورنگ آباد

  اورنگ 31 9 نومبر کو ہر سال پوری دنیا میں "یومِ اردو" اقبال کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے. اورنگ آباد میں امسال "جشنِ اقبال...

 
اورنگ 31
9 نومبر کو ہر سال پوری دنیا میں "یومِ اردو" اقبال کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے. اورنگ آباد میں امسال "جشنِ اقبال" یکم نومبر تا 9 منایا جا رہا ہے.
یہ جشن پورے 9 دن تک فیم اور ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اور وارثان حرف و قلم، مہاراشٹر عوامی کمیٹی، مراٹھواڑہ مسلم گریجویٹ فورم اور آفتاب فلمز کے اشتراک سے وقوع پذیر ہوگا.
9 دنوں میں اقبال اور خواتین، اقبال اور نوجوان، اقبال اور بچے، اقبال کا تاریخ اسلام، جیسے موضوعات پر تقاریر اور مضامین، "جشن اقبال2020، اورنگ آباد" کے نام سے Facebook، پر بنائے گئے پیچ پر شائع کیے جائیں گے. اسی پیچ پر اقبال کے بارے میں مختلف شخصیات کے انٹرویوز، اور گروپ ڈسکشن وغیرہ بھی پبلیش کئے جائیں گے. اسی دوران آن لائن سیمینار، ویبینار، زوم میٹینگس وغیرہ بھی ہوں گی. شہر کے بچے اقبال کے بارے میں پوسٹ کارڈس لکھیں گے مختلف گھروں پر پہنچ کر اقبال کا کلام یا اشعار سنے جائیں گے. اس پروگرام یا جشن میں ہر وہ شخص شامل ہوسکتا ہے جو اردو زبان اور اقبال سےمحبت کرتا ہے. اقبال کی نظموں پر بچے ڈرامائی انداز میں ان کی تمثیل بھی پیش کر سکتے ہیں. یا کوئی مصور یا خوشنویش اقبال کے اشعار کو اپنے فن کے ذریعے بھی پیش کر سکتا ہے. یا کوئی خوش گلو انہیں گا کر بھی پیش کر سکتا ہے. یا کوئی تحت اللفظ میں بھی پیش کرسکتے ہیں. تمام محبانِ اردو سے درخواست ہے کہ وہ "جشن اقبال 2020، اورنگ آباد" اس Facebook پیج پر اپنی تخلیقات، خیالات، مضامین، تحقیق، کلام، ڈرامہ، کلام اقبال وغیرہ ارسال کرسکتے ہیں. اس پیچ کے لنک کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے اور اپنے دوستوں کو انوائٹ کیجئے......
ابوبکر رہبر (وارثانِ حرف و قلم) مرزاعبدالقیوم ندوی(ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن) شیخ ظہور (سینٹ ممبر) خالد احمد (آفتاب فلمز), فردوس فاطمہ، محمد طیب، الیاس سر داؤد آزاد، نے اردو دوستوں سے گزارش کی ہے کہ اس جشن کو کامیاب بنائیں..

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: فیم اور ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمامیکم نومبر تا 9 "جشنِ اقبال" 2020 اورنگ آباد
فیم اور ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمامیکم نومبر تا 9 "جشنِ اقبال" 2020 اورنگ آباد
https://1.bp.blogspot.com/-GH9G4Dg7N6c/X51DG9QjwlI/AAAAAAAAlyY/f02OmHqmAp0_naM58hS8HsTxzM-oku22QCLcBGAsYHQ/s320/1566786-allamaiqbal-1511501142.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-GH9G4Dg7N6c/X51DG9QjwlI/AAAAAAAAlyY/f02OmHqmAp0_naM58hS8HsTxzM-oku22QCLcBGAsYHQ/s72-c/1566786-allamaiqbal-1511501142.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_135.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_135.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy