فرانسیسی اسلام کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر گستاخیاں کر رہے ہیں

بھارت سرکار دیش کے مسلمانوں کے جذبات سے حکومت فرانس کو آگاہ کرے۔شاہی امام پنجاب کا بیان لدھیانہ،  فرانسیسی اسلام کی علمی مقبولیت سے خوفزدہ ہ...

بھارت سرکار دیش کے مسلمانوں کے جذبات سے حکومت فرانس کو آگاہ کرے۔شاہی امام پنجاب کا بیان

لدھیانہ،  فرانسیسی اسلام کی علمی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کر گستاخیاں کر رہے ہیں اس سے انکی بوکھلاہٹ صاف ظاہر ہو رہی ہے ایسے اوچھی ہر کتوں سے اسلام کی پیش قدمی رکنے والی نہیں ہے ان خیالات کا اظہار آج یہاں تاریخی جامع مسجد میں نامہ نگاروں کو خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے شاہی امام امیر احرار مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے
کیا، انہوں نے کہا کہ شان رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں نعوذ با للہ گستاخیاں ہر گز برداشت نہیں کی جا سکتی ہیں، مسلمان اپنی جان سے ذیادہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں اور تاریخ بھی اس بات کی شاہد ہے کہ اس نام مقدس ؐ پر ہمیشہ اہل ایمان نے قر بانیاں دی ہیں، شاہی امام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے کہا کہ اس میں حیرت کی بات نہیں ہے کہ بنیاد پرست لوگ ایسا کر رہے ہیں دراصل جب جب بھی دنیا میں ایسے واقعات ہوئے ہیں تو اسلام پہلے سے ذیادہ ابھر کر سامنے آیا ہے، انہوں نے کہا کہ دراصل فرانس کی حکومت مدتوں سے اسلام دشمنی کے نام پر اہل یورپ سے چندہ کی شکل ہیں بے انتہاء رقم بٹورتی آ رہی ہے وہ مذہبی جنونیوں کا استعمال کر کے دنیا بھر میں اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس میں وہ نہ پہلے کامیاب ہوئے تھے اور نہ اب ہونگے، انہوں نے کہا کہ ہم اپنی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ملک کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات سے فرانس حکومت کو آگاہ کرے، انہوں نے کہا کہ اسلام مخالف تمام طاقتیں مسلمانوں کے ساتھ نام نہاد دہشت گردی کا نام جوڑنا چاہتی ہیں جو کہ کبھی ممکن نہ ہوگا کیونکہ اسلام امن آپسی بھائی چارے اخلاق کا مذہب ہے، انہوں نے کہا کہ دنیا بار ہاں عشق رسول پاک ﷺمیں مسلمانوں کا امتحا ن لے چکی ہے اور ہر اک مرتبہ اہل ایمان اس میں سر خرو ہوئے ہیں، اس موقعہ پر نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی، بزم حبیب کے صدر غلام حسن قیصر، قاری محمد محترم، محمد شاہنواز خان موجود تھے 


  


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: فرانسیسی اسلام کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر گستاخیاں کر رہے ہیں
فرانسیسی اسلام کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر گستاخیاں کر رہے ہیں
https://1.bp.blogspot.com/-wa7W_OGaXlA/X5q5-syPO8I/AAAAAAAAlv4/Hb5L1n6JaZIoNK9UCVuUer3Pu2WBthBDACLcBGAsYHQ/s320/pic.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-wa7W_OGaXlA/X5q5-syPO8I/AAAAAAAAlv4/Hb5L1n6JaZIoNK9UCVuUer3Pu2WBthBDACLcBGAsYHQ/s72-c/pic.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_230.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_230.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy