مخالفین کے خلاف تنظیموں کا استعمال کررہی ہے حکومت :سونیا

  نئی دہلی،26 اکتوبر(یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پیر کو مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے جمہوری تنظیموں کا غلط استعمال کرنے کا ا...

 نئی دہلی،26 اکتوبر(یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پیر کو مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے جمہوری تنظیموں کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ تنظیموں کے ذریعہ سے مخالفین کی آواز دبانے کا کام کررہی ہے محترمہ گاندھی نے آج ایک انگریزی روزنامے میں شائع اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت جمہوریت ستون پر حملے کر کے انہیں خراب کرنے میں لگی ہے اور جمہوریت کو مضبوط کرنے والی ہر تنظیم کا استعمال اپوزیشن پر حملہ کرنے کےلئے کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت خطرے میں آگئی ہ
ے۔ ملک کی معیشت شدید بحران میں پھنس گئی ہے اور حکومت اس سے ابرنے کی کوشش کرنے کے بجائے جمہوری تنظیموں کا غلط استعمال کر کے مخالفین پر حملہ کررہی ہے۔ اظہار رائے کی آزادی چھینی جارہی ہے اور جمہوری نطام کو مضبوط کرنے والی تنظیمون کا غلط استعمال ہورہا ہے۔
کانگریس صدر نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے پورے نظام کو ہی برباد کردیا ہے۔ تفتیشی ایجنسیوں کا استعمال اپوزشین کو ڈرانے اور دھمکانے کےلئے کیا جارہا ہے۔ حکومت کا نشانہ اپوزیشن کے رہنما ہیں اور مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور آئی این اے جیسی تفتیشی ایجنسیاں وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے اشارے پر کام کررہی ہیں۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: مخالفین کے خلاف تنظیموں کا استعمال کررہی ہے حکومت :سونیا
مخالفین کے خلاف تنظیموں کا استعمال کررہی ہے حکومت :سونیا
https://1.bp.blogspot.com/-HSbBcqA24-c/X5ba4Bl1YuI/AAAAAAAAlqI/lDm_5Vf-Lg49JUDYtE_vDLWgCpPgSzwHACLcBGAsYHQ/s320/75863937.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-HSbBcqA24-c/X5ba4Bl1YuI/AAAAAAAAlqI/lDm_5Vf-Lg49JUDYtE_vDLWgCpPgSzwHACLcBGAsYHQ/s72-c/75863937.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_231.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_231.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy