حضور اکرم ؐکی شان اقدس میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، فرانس اپنی غلط حرکتوں سے باز آجائیں

مرکز تحفظ اسلام ہند نے آج سے آن لائن عظمت مصطفیٰؐ کانفرنس منعقد کرنے کا کیا اعلان بنگلور،  اللہ تبارک و تعالیٰ کے بعد مسلمانوں ک ے نزدیک س...

مرکز تحفظ اسلام ہند نے آج سے آن لائن عظمت مصطفیٰؐ کانفرنس منعقد کرنے کا کیا اعلان


بنگلور،  اللہ تبارک و تعالیٰ کے بعد مسلمانوں ک
ے نزدیک سب سے زیادہ لائق احترام ہستی فخر کائنات، خلاصہئ موجودات محمد عربی صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات اقدس ہے۔ مسلمان کسی بھی اعتبار سے آپ علیہ السلام کی شان میں گستاخی ہرگز ہرگز برداشت نہیں کر سکتا، اور بحیثیت مسلمان ہونے کے برداشت کرنا بھی نہیں چاہیے۔ آئے دن ہم دیکھ رہے ہیں کہ مختلف طریقوں سے مختلف مقامات پر حضور اقدس صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخیاں کی جارہی ہیں۔ ابھی فی الحال فرانس کی ناہنجار عوام اور صدر کی جانب سے کارٹون کی شکل میں جو گستاخان خاکے بنا کر ساری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا اور مسلمانوں کو جس رنج و غم میں مبتلا کیا گیا اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ مرکز تحفظ اسلام ہند پورے وثوق اور پوری قوت کے ساتھ فرانس میں آپ ؐ کی شان میں ہوئیں گستاخیوں کی مذمت کرتا ہے، اور فرانس کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی اپیل کرتا ہے۔ اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو یہ پیغام دیتا ہے کہ صرف ربیع الاول میں آپ ؐ کی عظمت و فضیلت اور آپکی سیرت طیبہ کو بیان نہ کیا جائے بلکہ پورا سال اور پوری زندگی آپکی سیرت مطہرہ کو بیان کیا جائے، خصوصاً حالیہ واقعات کی وجہ سے عظمت مصطفیٰؐ پر بولنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے مرکز تحفظ اسلام ہند نے فی الفور آج 12/ ربیع الاول 1442ھ بتاریخ 30/ اکتوبر 2020ء بروز جمعہ سے عظیم الشان آن لائن عظمت مصطفیٰؐ کانفرنس منعقدکرنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکز تحفظ اسلام ہند کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یہ کانفرنس روزانہ رات 9:30 بجے مرکز کے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر براہ راست لائیو نشر کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق کانفرنس سے ملک کے مختلف اکابر علماء کرام کے خطابات ہونگے۔12/ ربیع الاول کو فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد شعیب اللہ خان مفتاحی کا خطاب ہوگا۔ مرکز تحفظ اسلام ہند کے اراکین نے امت مسلمہ کو اس عظیم الشان آن لائن عظمت مصطفیٰؐ کانفرنس میں شرکت کرنے کی پرزور اپیل کی ہے۔نوٹ: مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے مرکز کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرلیں اور کانفرنس میں شرکت کریں:

https://www.youtube.com/tahaffuzeislammediaservice

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: حضور اکرم ؐکی شان اقدس میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، فرانس اپنی غلط حرکتوں سے باز آجائیں
حضور اکرم ؐکی شان اقدس میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، فرانس اپنی غلط حرکتوں سے باز آجائیں
https://1.bp.blogspot.com/-0hnaAscBEA4/X5qyn0Ya9kI/AAAAAAAAlvg/fM75DU_F5dQVVO2Dhk_EUoRmHpQ2Z_djgCLcBGAsYHQ/s320/tahafuz%2Be%2Bislam.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-0hnaAscBEA4/X5qyn0Ya9kI/AAAAAAAAlvg/fM75DU_F5dQVVO2Dhk_EUoRmHpQ2Z_djgCLcBGAsYHQ/s72-c/tahafuz%2Be%2Bislam.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_268.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_268.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy