اپوزیشن رہنماؤں پر لاٹھی چارج شرمناک ، مغرور حکومت کا آمرانہ رویہ : مایاوتی

  لکھنؤ ، 05 اکتوبر (ہ س) ہاتھرس معاملہ کی تفتیش کو سی بی آئی کے حوالے کر نے کے بعد بھی حزب اختلاف حکومت پر حملہ آور بنا ہوا ہے۔ بہوجن سماج ...

 لکھنؤ ، 05 اکتوبر (ہ س) ہاتھرس معاملہ کی تفتیش کو سی بی آئی کے حوالے کر نے کے بعد بھی حزب اختلاف حکومت پر حملہ آور بنا ہوا ہے۔

بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو اور سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی نے اپوزیشن رہنماؤں پر پولیس کے لاٹھی چارج کو شرمناک بتایا اور حکومت کے آمرانہ رویہ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر کے روز ، مایاوتی نے ٹویٹ کیا کہ ہاتھرس میں عصمت دری کے واقعے کے بعد ، بی ایس پی کا وفد 28 س

تمبر کو متاثرہ کے اہل خانہ سے ملنے اور صحیح حقائق جاننے کے لئے وہاں گیا تھا ، پولیس نے اہلہ خانہ کو تھانے میں طلب کیا گیا اور وفد سے بات چیت کی گئی۔ ہمارے وفد نے جو رپورٹ دی وہ بہت افسوسناک تھی ۔
میڈیا کے وہاں جانے کے بعد بھی ان کے ساتھ جو بد سلوکی ہوئی اور اپوزیشن رہنماؤں پر پولیس کا لاٹھی چارج انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ بی ایس پی سپریمو نے حکومت کو اپنا تکبر اور آمرانہ رویہ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بصورت دیگر اس سے جمہوریت کی جڑیں کمزور ہوجائیں گی۔
اس سے قبل اتوار کے روز ، انہوں نے کہا تھا کہ ہاتھرس گینگ ریپ کیس کا شکار خاندان نے ضلع کے ڈی ایم پر دھمکیوں کا سنگین الزام عائد کیے ہیں ۔

 ہندوستھان سماچار

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اپوزیشن رہنماؤں پر لاٹھی چارج شرمناک ، مغرور حکومت کا آمرانہ رویہ : مایاوتی
اپوزیشن رہنماؤں پر لاٹھی چارج شرمناک ، مغرور حکومت کا آمرانہ رویہ : مایاوتی
https://1.bp.blogspot.com/-uoW9YAqYhFI/X3sYdw58RnI/AAAAAAAAkz4/KH0QDv4BcTIqvwXwM5h1FzMxuSvXpQVegCLcBGAsYHQ/s320/mayawati.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-uoW9YAqYhFI/X3sYdw58RnI/AAAAAAAAkz4/KH0QDv4BcTIqvwXwM5h1FzMxuSvXpQVegCLcBGAsYHQ/s72-c/mayawati.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_27.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_27.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy