کانگریس کے اسٹار مہم چلانے والوں میں سونیا ، راہل اور پرینکا بھی

  سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ ، پنجاب ، چھتیس گڑھ اور راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھی کریں گے بہار میں انتخابی مہم  پٹنہ ، 10 اکتوبر (ہ س)۔ بہار ا...

 سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ ، پنجاب ، چھتیس گڑھ اور راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھی کریں گے بہار میں انتخابی مہم 

پٹنہ ، 10 اکتوبر (ہ س)۔ بہار اسمبلی انتخابات کے

لئے پہلے مرحلے کے پولنگ سے پہلے تمام انتخابی عمل اب قریب قریب مکمل ہوچکے ہیں۔ ہفتہ کو کانگریس کی جانب سے اسٹار مہم چلانے والوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ اسٹار مہم چلانے والوں کی فہرست میں 30 پارٹی رہنماؤں کے نام شامل ہیں ، جن میں سونیا گاندھی ، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت  کئی کانگریس کے وزرائے اعلیٰ شامل ہیں۔
بہار میں کانگریس آر جے ڈی کے ساتھ عظیم اتحاد میں شامل ہے۔ کانگریس پارٹی کے ذریعہ جاری اسٹار مہم چلانے والوں کی فہرست میں کانگریس کے ورکنگ صدر سونیا گاندھی ، ان کے بیٹے راہل گاندھی ، بیٹی  پرینکا گاندھی ،سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ ، لوک سبھا کی سابق اسپیکر میرا کمار ، بہار کانگریس انچارج شکتی سنگھ گوہیل اور پارٹی کے ریاستی صدر ڈاکٹر مدن موہن جھا  کا نام شامل ہے۔ اس کے علاوہ وزیر اعلی پنجاب کیپٹن امرندر سنگھ ، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپش سنگھ بگھیل ، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت ، رندیپ سنگھ سرجے والا ، شتروگھن سنہا جیسے بڑے نام فہرست میں شامل ہیں۔  واضح رہے کہ عظیم اتحاد میں آر جے ڈی کل 144 سیٹوں  پر انتخاب لڑ رہی ہے۔ اس کے علاوہ کانگریس کو والمیکی نگر لوک سبھا سیٹ کے علاوہ و اسمبلی میں 70  سیٹیں دی گئی ہیں۔  مہا گٹھ بندھن میں سی پی آئی ایم کو 4  سیٹیں دی گئی ہیں سی پی آئی 6 سیٹ، سی پی آئی  مالے  کو 19  سیٹیں  دی گئی ہے۔ 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کانگریس کے اسٹار مہم چلانے والوں میں سونیا ، راہل اور پرینکا بھی
کانگریس کے اسٹار مہم چلانے والوں میں سونیا ، راہل اور پرینکا بھی
https://1.bp.blogspot.com/-UBTja6fjZLE/X4G47EurX8I/AAAAAAAAk-k/O9a90l7Vf_cNHpZ7VDeM9JKj75LZjKFSQCLcBGAsYHQ/s0/images%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-UBTja6fjZLE/X4G47EurX8I/AAAAAAAAk-k/O9a90l7Vf_cNHpZ7VDeM9JKj75LZjKFSQCLcBGAsYHQ/s72-c/images%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_57.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_57.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy