راہل نے کہا - آر ایس ایس چیف کو معلوم ہے کہ چین نے زمین پر قبضہ کرلیا ہے

 نئی دہلی ، 25 اکتوبر (ہ س)۔  کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھ ی نے چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ کے معاملے پر ایک بار پھر مرکز کی مودیحکومت کو نشا...

 نئی دہلی ، 25 اکتوبر (ہ س)۔

 کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھ
ی نے چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ کے معاملے پر ایک بار پھر مرکز کی مودیحکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ تاہم ، اس بار انہوں نے سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت پر بھی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ چین نے ہماری زمین پر قبضہ کرلیا ہے اور اس کی اجازت حکومت ہند اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے دی ہے۔
وائناڈ کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کا یہ تبصرہ ناگپور میں ہتھیار پوجا کے دوران سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر آیا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ 'کورونا دور میں ، چین اپنی اسٹریٹجک طاقت کے زور پر اپنی سرحدوں کی حد سے تجاوز کیا اور جس طرح سے یہ ہمارے ساتھ سلوک کیا اور کر رہا ہے صرف ہمارے ساتھ نہیں پوری دنیا کے ساتھ وہ تو ساری دنیا کے سامنے واضح ہے ۔
 موہن بھاگوت کے اس بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے راہل نے کہا کہ بھاگوت یقینی طور پر کہیں نہ کہیں جانتے ہیں ۔ لیکن وہ اس کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں۔ جبکہ سچائی یہ ہے کہ چین نے ہماری سرزمین پر قبضہ کر لیا ہے اور حکومت ہند اور آر ایس ایس نے ایسا ہونے دیا ہے۔
 ہندوستھان سماچار


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: راہل نے کہا - آر ایس ایس چیف کو معلوم ہے کہ چین نے زمین پر قبضہ کرلیا ہے
راہل نے کہا - آر ایس ایس چیف کو معلوم ہے کہ چین نے زمین پر قبضہ کرلیا ہے
https://1.bp.blogspot.com/-r3C0wP7XJj8/X5VvCSqpA9I/AAAAAAAAlms/fyJNRSgAnOY1tBTq6ZqO-M0MPWLfp_-5ACLcBGAsYHQ/s320/rahul-gandhi-afp.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-r3C0wP7XJj8/X5VvCSqpA9I/AAAAAAAAlms/fyJNRSgAnOY1tBTq6ZqO-M0MPWLfp_-5ACLcBGAsYHQ/s72-c/rahul-gandhi-afp.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_676.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_676.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy