قومی تعلیمی پالیسی پر ویبینار سے پروفیسر شکیل احمد صمدانی کا خطاب

علی گڑھ، 26/اکتوبر2020:آل انڈیا اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن (دہلی) کی جانب سے قومی تعلیمی پالیسی پر ایک ویبینار کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کرتے...

علی گڑھ، 26/اکتوبر2020:آل انڈیا اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن (دہلی) کی جانب سے قومی تعلیمی پالیسی پر ایک ویبینار کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی فیکلٹی آف لاء کے ڈین پروفیسر شکیل احمد صمدانی نے کہاکہ قومی تعلیمی پالیسی کئی معنوں میں بہتر ہے کیوں کہ اس میں قومی تعلیم کو مضبوط کرنے کے لئے کئی اہم مشورے دئے گئے ہیں جو قابل تعریف ہے، اس کا خیرمقدم کیا جانا چاہئے۔ انھوں نے کہاکہ سماج کے کمزور اور محروم طبقات کے بچوں کو اصل دھارا میں لانے کے لئے 6سال کی جگہ تین سال کے بچوں کو تعلیم دینے کی بات کی گئی ہے۔ ان بچوں کو ناشتہ اور دوپہر کا کھانا دینے کی بات بھی کہی گئی ہے۔ 

پروفیسر صمدانی نے کہاکہ حکومت ن
ے بجٹ کا 6فیصد حصہ تعلیم پر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی قومی تعلیمی پالیسی میں غیرملکی یونیورسٹیوں کے سنٹر کھولنے کی بات کی گئی ہے جس سے ملک میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں صحت مند مقابلہ آرائی بڑھے گی اور اساتذہ و طلبہ کو فائدہ ہوگا۔ 

پروفیسر صمدانی نے مزید کہاکہ قومی تعلیمی پالیسی میں آئین میں شامل سبھی زبانوں کو فروغ دینے کی بات کہی گئی ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ طلبہ کو درجہ پانچ تک ان کی مادری زبان میں پڑھایا جائے گا۔ انھوں نے محبان اردو سے کہاکہ وہ اپنے گھروں میں اردو کی تدریس کے تئیں کوتاہی نہ برتیں اور اردو کے فروغ کے لئے اردو رسالے خرید کر گھر پر لائیں۔ ویبینار میں ملک کے مختلف گوشوں سے لوگوں نے شرکت کی۔ 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: قومی تعلیمی پالیسی پر ویبینار سے پروفیسر شکیل احمد صمدانی کا خطاب
قومی تعلیمی پالیسی پر ویبینار سے پروفیسر شکیل احمد صمدانی کا خطاب
https://1.bp.blogspot.com/-f3IvaliR-kM/X5bN-Ieh9XI/AAAAAAAAlpE/MdT8KoBy4uopAsDid6YJnNdXlSaex1QmwCLcBGAsYHQ/s320/Prof%2BShakeel%2BSamdani%2BWebinar.png
https://1.bp.blogspot.com/-f3IvaliR-kM/X5bN-Ieh9XI/AAAAAAAAlpE/MdT8KoBy4uopAsDid6YJnNdXlSaex1QmwCLcBGAsYHQ/s72-c/Prof%2BShakeel%2BSamdani%2BWebinar.png
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_717.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_717.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy