تاج محل ،لال قلعہ اور قطب مینار پر لگی کیپنگ کو بڑھا سکتا ہے محکمہ آثار قدیمہ

 نئی دہلی ، 22 اکتوبر ( ہ س)۔ تاج محل ، لال قلعہ ، قطب مینار جیسے ورثوں کی سیر کرنے والے سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس کے پیش...

 نئی دہلی ، 22 اکتوبر ( ہ س)۔ تاج محل ، لال قلعہ ، قطب مینار جیسے ورثوں کی سیر کرنے والے سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس کے پیش نظر محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی ) ان تاریخی مقامات پر لگی کیپنگ یعنی ایک دن میں محدود لوگوں کی تعداد میں اضافہ کرنے پر غور کر رہا ہے۔ گذشتہ دنوںسے ان تمام یادگاروں کی سیر کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اگرچہ ان یادگاروں پر آن لائن بکنگ کا بندوبست ہے ، لیکن محدود تعداد کی وجہ سے ، بہت سارے لوگوں کو ٹکٹ ہی نہیں مل رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ، بہت سے مراکز نے ہیڈ کوارٹر سے کیپنگ کی تعداد میں
اضافہ کرنے کے لئےکہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ، اے ایس آئی ان تمام زیادہ دیکھے جانے والے تاریخی مقامات کے لئے کئے گئے بندوبست میں بھی اضافہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ کورونا دور میں بھیڑ بھاڑ کے حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس کے لئے ایک لائحہ عمل بھی تیار کیا جارہا ہے۔ فی الحال ، تاج محل میں ایک دن میں صرف 5000 افراد داخل ہوسکتے ہیں ، یعنی صبح کے وقت 2500 اور شام کے وقت 2500۔ اسی طرح ،لال قلعہ ، قطب مینار کوایک دن میں صرف 1500 افراد ہی دیکھ سکتے ہیں۔ کچھ یادگاروں میں یہ کیپنگ 1000 بھی ہے۔ ابتدا میں ان ورثوں کی سیر کرنے والے لوگوں کی تعداد خاصی کم تھی ، لیکن اب لوگوں کو ان ورثوں کو دیکھنے کے لئے بہت انتظار کرنا پڑرہا ہے۔
ہندوستھان سماچار

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: تاج محل ،لال قلعہ اور قطب مینار پر لگی کیپنگ کو بڑھا سکتا ہے محکمہ آثار قدیمہ
تاج محل ،لال قلعہ اور قطب مینار پر لگی کیپنگ کو بڑھا سکتا ہے محکمہ آثار قدیمہ
https://1.bp.blogspot.com/-q420jPSIP4c/X5MAEf6xXTI/AAAAAAAAlkQ/gU2lIfdcu64bLwxMmUat63ZdzhbtoaZfgCLcBGAsYHQ/s320/photo-1541791135449-168d91a780a1.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-q420jPSIP4c/X5MAEf6xXTI/AAAAAAAAlkQ/gU2lIfdcu64bLwxMmUat63ZdzhbtoaZfgCLcBGAsYHQ/s72-c/photo-1541791135449-168d91a780a1.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_855.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_855.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy