کانگریس نے بہار انتخابات سے متعلق منشور جاری کیا ،

  پٹنہ، بہار میں اگلے ہفتے سے شروع ہونے والی اسمبلی عام انتخابات کو لیکر کانگریس نے بدھ کو اپنا منشور جاری  کیا ۔ پارٹی نے اسے بہار بدلاؤ م...

 
پٹنہ، بہار میں اگلے ہفتے سے شروع ہونے والی اسمبلی عام انتخابات کو لیکر کانگریس نے بدھ کو اپنا منشور جاری  کیا ۔ پارٹی نے اسے بہار بدلاؤ منشور کا نام دیا ہے۔ اس منشور میں کانگریس نے بہار کے کسانوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ اقتدار میں آنے پر مفت بجلی اور قرض معاف کریں گے۔ اس کے علاوہ کانگریس نے اپنے منشور میں تیجسوی یادو کو جگہ دی ہے۔
پٹنہ میں واقع بہار کانگریس صدر دفتر صداقت آشرم میں منشور جاری کرتے ہوئے پارٹی رہنما شکتی سنگھ گوہل نے کہا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو کانگریس کسانوں اور بجلی کا بل معاف کردے گی۔ اس کے علاوہ کاشتکار فصل کی صحیح قیمت حاصل کرنے کے لئے بھی کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی طرز پر مرکز کے قانون کو مسترد کردیا جائے گا۔
کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری رندیپ سورجے والا نے بتایا کہ ہم نے 24 ہزار کروڑ روپے جل سے  نل اسکیم کا اسکینڈل دیکھا ہے۔ بہار میں ’’رائٹ ٹو واٹر ‘‘یعنی پانی کا حق ہوگا ۔ بہار کی کے جی سے پی جی تک بیٹیوں کی تعلیم مفت ہوگی۔ اس کے علاوہ راج ببر نے کہا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ بے روزگاروں کو  نوکری  ملنے تک ہر مہینے 1500 روپے دے گی۔ انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کے پہلے کابینہ اجلاس میں 10 لاکھ نوکریاں دینے کا فیصلہ لیا جائے گا۔
 وہیں  کانگریس کے رہنما طارق انور نے کہا کہ آج بہار کے طلبا تعلیم کے لئے باہر جانے پر مجبور ہیں۔ وزیراعلیٰ نے ہاتھ جوڑ کر پٹنہ یونیورسٹی کو سنٹرل یونیورسٹی بنانے کی التجا کی لیکن وزیر اعظم نے  نہیں سنی۔ وزیر اعظم کے سامنے وزیر ا علیٰ  کی  یہ حیثیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارہویں جماعت میں 90 فیصد سے زیادہ تعداد رکھنے والی لڑکیوں کو حکومت اسکوٹی دے گی۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کانگریس نے بہار انتخابات سے متعلق منشور جاری کیا ،
کانگریس نے بہار انتخابات سے متعلق منشور جاری کیا ،
https://1.bp.blogspot.com/-RLLt7hSJ5b8/X5APHdLiWDI/AAAAAAAAleU/aR1hruXdv8we81_uHLcvOirtN9Wxrx6qACLcBGAsYHQ/s320/122464818_4597488800321677_4796620785155436220_n.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-RLLt7hSJ5b8/X5APHdLiWDI/AAAAAAAAleU/aR1hruXdv8we81_uHLcvOirtN9Wxrx6qACLcBGAsYHQ/s72-c/122464818_4597488800321677_4796620785155436220_n.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_86.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_86.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy