الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے کہا ، کورونا سے متعلق ضوابط پر عمل کریں

نئی دہلی ، 21 اکتوبر (ہ س)۔ الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر سیاسی جماعتوں اور ان کے امیدواروں سے انتخابی مہم کے دوران کورونا وبا سے متعلقہ رہنما...

نئی دہلی ، 21 اکتوبر (ہ س)۔ الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر سیاسی جماعتوں اور ان کے امیدواروں سے انتخابی مہم کے دوران کورونا وبا سے متعلقہ رہنما اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں  وبا سے متعلقہ رہنما اصولوں پر عمل کریں اور اپنے کارکنوں کو بھی ایسا کرنے کو کہیں۔ 
 الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں رجسٹرڈ قومی اور ریاستی سطح کی سیاسی جماعتوں کے صدور اور جنرل سکریٹریوں سے خطاب کرتے ہوئے ایک خط لکھا ہے۔

کمیشن نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے عوامی صحت کے حفاظتی اقدامات کی تعمیل کو یقینی بنانا عوام کے نمائندوں کی حیثیت سے سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔ اسی کے ساتھ ، انہیں نچلی سطح پر انتخابات کا انتظام کرنے والے اپنے کارکنوں کو بھی ذمہ دار محسوس کرانا چاہئے۔ وہ اپنے تمام کارکنوں کو ہدایت جاری کریں اور ان سے عوام کی صحت کے مفاد میں رہنما اصولوں پر عمل کرنے کو کہیں تاکہ ان کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے۔ 
کمیشن نے کہا ہے کہ یہ بات ان کے علم میں آئی ہے کہ جہاں جلسوں کے دوران بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو رہے ہیں ، وہیں سماجی فاصلے پیدا کرنے اور ماسک پہننے جیسے قوانین پر عمل نہیں کیا جارہا ہے۔ اس کی وجہ سے سیاسی جماعتیں نہ صرف کمیشن کی رہنما ا
صولوں کی خلاف ورزی کررہی ہیں بلکہ ان کے امیدوار ، کارکن اور عوام وبائی امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ مول لے رہے ہیں۔
 کمیشن کا کہنا ہے کہ 21 اگست کو جاری کردہ اپنے رہنما خطوط میں ، اس نے واضح کیا ہے کہ ہدایت نامے پر عمل نہ کرنے سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ 2005 کی دفعہ 51 سے 60 اور آئی پی سی کے سیکشن 188 کے تحت قانونی کارروائی ہوسکتی ہے۔  
  ہندوستھان سماچار/  عبد الواحد

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے کہا ، کورونا سے متعلق ضوابط پر عمل کریں
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے کہا ، کورونا سے متعلق ضوابط پر عمل کریں
https://1.bp.blogspot.com/-8V-piWz1Bcc/X5E7VdjFSzI/AAAAAAAAlgk/Obt_njE-iloOYaljWV4VVfrI6dDRomLVwCLcBGAsYHQ/s320/Election_Commission_of_India_Logo.png
https://1.bp.blogspot.com/-8V-piWz1Bcc/X5E7VdjFSzI/AAAAAAAAlgk/Obt_njE-iloOYaljWV4VVfrI6dDRomLVwCLcBGAsYHQ/s72-c/Election_Commission_of_India_Logo.png
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_870.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/10/blog-post_870.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy