وژن 2026 نے معاشی بیداری مہم شروع کی ؛ ٹاٹاانسٹی ٹیوٹ آف سوشل سا ئنس سے کیا معاہدہ

کمزور طبقات کی مالی دشواریوں کو دورکرنا ہماری ترجیح / زاہد حسین نئی دہلی : کسی بھی سماجی گروپ کی ہمہ جہت ترقی کے لیے اس کا معاشی استحکام مرک...

کمزور طبقات کی مالی دشواریوں کو دورکرنا ہماری ترجیح / زاہد حسین

نئی دہلی :


کسی بھی سماجی گروپ کی ہمہ جہت ترقی کے لیے اس کا معاشی استحکام مرکزی کردار ادا کرتا ہے ۔ پائیدار ترقی کا سفر تعلیم گاہ سے ہوکر گزرتا ہے اوراچھی معیاری تعلیم پرخرچ کرنا لازمی ہے ۔ ہیومن ویلفیرفاونڈیشن نے اسی کے پیش نظر سماج کو معاشی سرگرمیوں سے جوڑنے کا بیڑا اٹھایاہے ۔ وژن 2026 کے روزگار فراہمی شعبے ، ڈپارٹمینٹ آف اکنومنک امپاورمنٹ  کی رپورٹ  حوصلہ افزا نتائج لے کر آئی ہے۔  اس شعبے کا کام نوجوانوں کو اسکل ڈیولپمنٹ کی تربیت دینا اورانہیں  روزگارمہیا کرانا ہے ۔

فاونڈیشن نے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سا ئنس کے شعبے اسکول آف وکیشنل ایجوکیشن سے'ٹریننگ ہب پارٹنر' کا معاہدہ کیا ہے ، اس کے  تحت  ڈائلاسس ٹیکنالوجی کی ٹریننگ  دی جائے گی  ۔

فاونڈیشن کو بہت کم عرصے میں کامیاب تجرہوئے ہیں اس شعبے نے ابتک 400 رکشا ، 600 سلائی مشین ،3 آٹاچکی ،30 دیگر چھوٹے کاروبار ،5 افراد کو ای رکشا دیکر ان کی زندگی کی مالی دشواریوں کو بڑی حد تک دور کرنے کا کام کیا ہے ۔

شعبے کے ذمہ دار زاہد حسین  بتاتے ہیں کہ کہ یہ بات درست ہے کہ معاشرہ بیدار نہیں ہے جس کی وجہ سے دشواری  پیش آتی ہے اسی لیے وژن 2026 کے روزگار فراہمی شعبے  نے معاشی بیداری مہم شروع کی ہے جس کےتحت نوجوانوں کو کمپیوٹر ، نرسنگ، انگلش اسپیکنگ ،ڈائلیسس ٹیکنیشین ، ڈجیٹل مارکیٹنگ ، کسٹمر کیر ایگزیکٹیو کی ٹرینگ دی جارہی ہے ۔ اس کے علاوہ روزگار کے دیگر مواقع ہر بھی کام جاری ہے جیسے بکری فارمنگ ، مرغی فارم  فارمنگ  ،مچھردانی بنانا ، پروفیشنل ڈرائیور، ریگر جیسے درجنوں میدانوں کی نشان زد کیا گیا ہے جن پر تیزی سے کام جاری ہے ۔

معلوم ہوکہ فاونڈیشن نے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی جانب اچھی پیش رفت کی ہے خاندانی پیشوں کو مضبوط کرنے کے لیے 50 وکیشنل ٹریننگ سینٹرقائم کرنے کے منصوبے پر کام ہو رہا ہے ۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: وژن 2026 نے معاشی بیداری مہم شروع کی ؛ ٹاٹاانسٹی ٹیوٹ آف سوشل سا ئنس سے کیا معاہدہ
وژن 2026 نے معاشی بیداری مہم شروع کی ؛ ٹاٹاانسٹی ٹیوٹ آف سوشل سا ئنس سے کیا معاہدہ
https://1.bp.blogspot.com/-OWU6ZRam6v0/X8D0XziLsrI/AAAAAAAAmfc/IKFdrmGDmNg0fheUONmpgoW4FxxsYAY1QCLcBGAsYHQ/s320/HWF%2BVocational.jpeg
https://1.bp.blogspot.com/-OWU6ZRam6v0/X8D0XziLsrI/AAAAAAAAmfc/IKFdrmGDmNg0fheUONmpgoW4FxxsYAY1QCLcBGAsYHQ/s72-c/HWF%2BVocational.jpeg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/11/2026.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/11/2026.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy