ماضی کی بولڈ اداکارہ زینت امان کل اپنی 69 ویں سالگرہ منائیں گی

  70 اور 80 کی دہائی میں بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی لیجنڈری اداکارہ زینت امان ، 19 نومبر 1951 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ زینت کے والد امان ال...

 70 اور 80 کی دہائی میں بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی لیجنڈری اداکارہ زینت امان ، 19 نومبر 1951 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ زینت کے والد امان اللہ خان ایک مصنف تھے ، انہوں نے فلموں 'مغل اعظم' اور 'پاکیزہ' کے ا سکرپٹ لکھے تھے۔ جب زینت 13 سال کی تھی تو ان کے والد کی موت ہوگئی۔ جس کے بعد زینت نے اپنے والد کی کنیت (امان) اپنایا۔ 1970 میں زینت نے مس انڈیا مقابلہ حسن میں حصہ لیا تھا اور ر رنر اپ رہیں۔ اس کے ساتھ ، انہوں نے 'مس پیسیفک ایشیاء' (1970) کا خطاب بھی جیتا۔ وہ ایسا کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون بن گئیں۔ اس کے علاوہ ، انہوں نے منیلا میں ہندوستان کی نمائندگی کی اور ایک اورٹائٹل 'مس فوٹوجنک' کا خطاب اپنے نام کیا۔

اسی سال زینت کو اداکار دیو آنند کے ساتھ فلم 'دی ایول ودن' میں کام کرنے کا موقع ملا۔ اس فلم کے ذر
یعہ زینت نے بالی ووڈ میں قدم رکھا ۔ تاہم یہ فلم باکس آفس پر ناکام ہوگئی۔ 1971 میں ، زینت دیو آنند کے مقابل فلم 'ہرے رام ہرے کرشنا' میں نظر آئیں۔ اس فلم میں زینت کی اداکاری کو خوب پذیرائی ملی تھی اور یہ فلم باکس آفس پر کامیاب رہی تھی۔ یہ فلم زینت کی زندگی کا اہم موڑ ثابت ہوئی اور زینت راتوں رات اسٹار بن گئیں۔
زینت نے اس کے بعد متعدد ہٹ فلموں میں کام کیا ، جن میں ہیرا پنا ، پریم شاستر ، وارنٹ ، یادوں کی بارات ، ستیم شیوم سندر م ، قربانی ، لاوارث ، پانی پت وغیرہ شامل ہیں۔ فلم ستیم شیوم سندرم میں ان کا کردار روپا ابھی بھی لوگوں کے ذہنوں میں ہے۔ زینت نے 1985 میں مظہر خان سے شادی کی اور ان کے دو بچے آذان اور جہان ہیں۔ زینت کو بالی ووڈ میں ماضی کی دلیر اور باہمت اداکارہ سمجھا جاتا ہے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ماضی کی بولڈ اداکارہ زینت امان کل اپنی 69 ویں سالگرہ منائیں گی
ماضی کی بولڈ اداکارہ زینت امان کل اپنی 69 ویں سالگرہ منائیں گی
https://1.bp.blogspot.com/-t1FHzgQyRPc/X7VWBPXtvPI/AAAAAAAAmPE/tiBy1DyKkJ8Ypup1hCDQq890OKDep5hWACLcBGAsYHQ/s320/20190617_102919_2.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-t1FHzgQyRPc/X7VWBPXtvPI/AAAAAAAAmPE/tiBy1DyKkJ8Ypup1hCDQq890OKDep5hWACLcBGAsYHQ/s72-c/20190617_102919_2.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/11/69.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/11/69.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy