قومی تعلیمی پالیسی پر ویبینار سے پروفیسر شکیل احمد صمدانی کا خطاب

علی گڑھ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی لاء فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل احمد صمدانی نے رائٹرس نیسٹ نامی ویب سائٹ کے زیر اہتمام منعقدہ ...

علی گڑھ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی لاء فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل احمد صمدانی نے رائٹرس نیسٹ نامی ویب سائٹ کے زیر اہتمام منعقدہ ویبینار میں قومی تعلیمی پالیسی-2020 پر خطبہ دیا۔ یہ ویب سائٹ اے ایم یو کی لاء فیکلٹی کے طلبہ نے تیار کی ہے۔ 

پروفیسر صمدانی نے اپنے خطاب میں کہاکہ نئی قومی تعلیم
ی پالیسی میں ملک اور اس کے لئے شہریوں کے لئے عمدہ نظریات و تصورات کو شامل کیا گیا ہے اور اس سے کروڑوں طلبہ و طالبات کو فائدہ ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نے قومی تعلیمی پالیسی میں تین سال کے بچوں کو بھی شامل کیا ہے جس سے سماج کے کمزور و غریب بچوں کو غذا کے علاوہ تعلیم کی سہولت بھی حاصل ہوسکے گی۔ 

پروفیسر صمدانی نے کہاکہ قومی تعلیمی پالیسی میں عالمی معیار کی غیرملکی یونیورسٹیوں کے تقریباً سو مراکز ہندوستان میں کھولنے کی بات کہی گئی ہے جس سے تعلیم کے میدان میں اصلاحات ہوں گی۔ اس کے علاوہ تعلیم کا بجٹ بڑھایا جارہا ہے جو ایک بڑا قدم ہے۔ انھوں نے کہاکہ اعلیٰ تعلیم میں پچاس فیصد طلبہ کو لانے کا ہدف رکھا گیا ہے جو قابل تعریف ہے۔ انھوں نے کمزور طبقات سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اگر انھیں قومی تعلیمی پالیسی میں کوئی کمی نظر آتی ہے تو وہ اس میں اصلاح کے لئے حکومت کے سامنے اپنی مشورے اور تجاویز رکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ ایک پالیسی ہے، قانون نہیں ہے۔ 

پروفیسر صمدانی نے رائٹرس نیسٹ کی پوری ٹیم کو ویب سائٹ کا آغاز کرنے کے لئے مبارکباد پیش کی۔ رائٹرس نیسٹ کی سی ای او سومیا اگروال نے اظہار تشکر کیا اور یش اگروال نے مہمانوں کا تعارف کرایا۔ 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: قومی تعلیمی پالیسی پر ویبینار سے پروفیسر شکیل احمد صمدانی کا خطاب
قومی تعلیمی پالیسی پر ویبینار سے پروفیسر شکیل احمد صمدانی کا خطاب
https://1.bp.blogspot.com/-bNfWJ-2oFKA/X6Kz1zsQ-HI/AAAAAAAAl4Q/hlDMLGV9y4URfELgiZdHK-uWzagQzYyEwCLcBGAsYHQ/s320/WhatsApp%2BImage%2B2020-11-02%2Bat%2B1.23.44%2BPM.jpeg
https://1.bp.blogspot.com/-bNfWJ-2oFKA/X6Kz1zsQ-HI/AAAAAAAAl4Q/hlDMLGV9y4URfELgiZdHK-uWzagQzYyEwCLcBGAsYHQ/s72-c/WhatsApp%2BImage%2B2020-11-02%2Bat%2B1.23.44%2BPM.jpeg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/11/blog-post_4.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/11/blog-post_4.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy