اداکار آشیش رائے گردے کی خرابی کی وجہ سے چل بسے

  اداکار آشیش رائے منگل کے روز گردے کی خرابی کی وجہ سے چل بسے۔ ان کی عمر 54 سال تھی۔ اوشیوارا میں واقع اپنے گھر پر انہوں نے آخری سانس لی۔ ان...

 

اداکار آشیش رائے منگل کے روز گردے کی خرابی کی وجہ سے چل بسے۔ ان کی عمر 54 سال تھی۔ اوشیوارا میں واقع اپنے گھر پر انہوں نے آخری سانس لی۔ انہیں رواں سال مئی میں ممبئی کے ایک اسپتال میں آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا۔ انہیں گردے کی بیماری تھی اور نہیں ڈائیلاسسبھی کرایا گیا تھا۔ وہ ممبئی میں تنہا ررہتے تھے اور ان کی بہن کولکاتہ میں رہتی ہیں۔ بہن کی آمد کے بعد شام کو ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی ۔ کئی مشہور شخصیات نے ان کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔ فلمساز ہنسل مہتا ، اداکار اشوینی چودھری ، اداکارہ ٹیناگھئی اور
دیگر نے آشیش رائے کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔

مئی میں ، آشیش رائے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خیر خواہوں سے مالی مدد طلب کی۔ آشیش رائے نے ایک فیس بک پوسٹ میں لکھا تھا کہ وہ فی الحال ڈالیسس پر ہیں اور بہت بیمار ہیں۔ انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ وہ فی الحال آئی سی یو میں داخل ہیں۔ انہیں ڈائلیسس کے لئے فوری رقم کی ضرورت ہے۔ ان کی مدد اداکارہ جیوتسنا چانڈولا اوررائٹرو پروڈیوسر ونٹا نندا نے کی۔اس کے علاوہ بہت سے لوگوں نے ان کی مدد کی تھی۔
ہندوستھان سماچار#اے صدیقی

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اداکار آشیش رائے گردے کی خرابی کی وجہ سے چل بسے
اداکار آشیش رائے گردے کی خرابی کی وجہ سے چل بسے
https://1.bp.blogspot.com/-NAMzob6UccE/X7z_JGbF2EI/AAAAAAAAma0/4VIOVM2JLH4jdJ8csg-pSM7DwJ9-vGvWQCLcBGAsYHQ/s320/Ashiesh-Roy-1200-1.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-NAMzob6UccE/X7z_JGbF2EI/AAAAAAAAma0/4VIOVM2JLH4jdJ8csg-pSM7DwJ9-vGvWQCLcBGAsYHQ/s72-c/Ashiesh-Roy-1200-1.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/11/blog-post_45.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/11/blog-post_45.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy