آر کے شریواستونے بہار کی ترقی کے لئے حکومت کو ۵ منتر دیئے

بہار میں اسمبلی انتخابات ختم ہو چکے ہیں،این ڈی اے کو اکثریت حاصل ہوئی ہے، نئی حکومت کے سامنے بہار کی ترقی کا چیلنج بھی ہے، بہار کے مشہور ریا...

بہار میں اسمبلی انتخابات ختم ہو چکے ہیں،این ڈی اے کو اکثریت حاصل ہوئی ہے، نئی حکومت کے سامنے بہار کی ترقی کا چیلنج بھی ہے، بہار کے مشہور ریاضی ٹیچر آر کے شریواستو نے بہار کی ترقی کے لئے ۵منتر دیئے ہیں، حکومت کو اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے، 

ان علاقوں پر ایک نظر ڈالیں جہاں بہار کو معاشی ترقی کی توجہ کی ضرورت ہے، 

  بہتر تعلیمی اداروں کی تعمیر 

بہتر تعلیم سے ہی بہتر قوم کی تعمیر ممکن ہے، آر کے شریواستو نے کہا کہ بہار کے تعلیمی ادارے خصوصا اعلی تعلیم کے ادارے ملک کے بدترین اداروں میں شامل ہیں، علم پرمبنی معیشت کے اس دور میں اس کی اہمیت کو آسانی سے سمجھا جاتا سکتا ہے،اس وقت بہار کو بہت ذیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے، اس علاوہ یہ بھی ضروری ہے کہ بہار کے دیگر تمام اداروں کو بہار سے باہر کے لوگوں سے رابطہ کیا جائے، وہ دیگر شہروں میں آباد بہاریوں سے سماجی تحفظ، مہارت کی ترقی، معلومات کے پھیلاؤ اور تجارت اُور مالیات کے معاملے میں بہت کچھ حاصل کر سکتاہے، آر کے شریواستو نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ تمام لوگوں کی مدد لے جو بہار سے باہر چلے گئے ہیں، جو اپنے شعبوں میں ملک و بیرون ملک کا نامرروشن کررہے ہیں، 

  ذراعت پر ذور 

بہار کی معاشی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ ذرعی شعبے کی پیداوری میں اضافہ کیا جائے اور اُسے برقرار رکھا جائے، ریاست کا ذرعی روڈ میپ ان امور کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا جائے، اسی کے ساتھ یہ بھی اہم ہے کہ ریاست مذدوروں کو ذرعی شعبے سے غیر ذرعی شعبے میں منتقل کرنے کے لئے وسط مدتی سے طویل مدتی تک حکومت عملی وضع کرے،

 گورننس میں بہتری 

گورننس میں بہتری مضبوط اداروں کی تعمیر کی طرف ایک بڈاقدم ہے، اس کے ساتھ پچھلے کچھ سالوں میں بہار میں سماجی و معاشی خدمات کے شعبے میں بہت ذیادہ بہتری آئی ہے،لیکن اس سمت میں بہتری کی بہت گنجائش ہے، اب بہت ذیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے خاص طور پر نچلی اور درمیانی سطح کی بیوروکریسی میں صلاحیت کو بڈھانے اور پیچایت سطح کے رہنماؤں کے کام کو بہتر بنانے کے لئے 

  انسانی وسائل پر توجہ دیں 

ریاست کے وسائل کو بڈھا نے میں بہار سے باہر کے لوگ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، بہار کی ذبردست غربت، ذمین پر ذیادہ دباؤ اور دیگر منفی وجو ہات کی وجہ سے کمزور وسائل کے ساتھ کھلی معیشت کی ایک مثال ہے، یہاں غربت کا شیطانی چکر چلتا ہے، جہاں غربت کی وجہ سے ایک نقطہ کے بعد وسائل پیدا نہیں ہو تے ہیں اور اس کی وجہ سے ریاست کو مستقبل قریب میں قومی اوسط ترقی کی سطح تک پہنچنے میں دشواری ہوگئی، منقسم معاشرہ ایک بہت بڈا چیلنج ہے، حکومت کو روذگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے بہتر تربیت فراہم کرنی چاہئے، 

  سول سوسائٹی کے کردار سے متعلق پہل 

بہار کے بیشتر مسائل ملک کے مسائل کی بڈی شکل ہیں، جس میں ذات کو اور معاشرے میں معاشرے کو تقسیم کرنے کا چیلنج بھی شامل ہے، اس کے ساتھ کمزور سول سوسائٹی اور کمزور بلدیا تی ادارے بھی ایک بہت بڈا چیلنج بن چکے ہیں،


آر کے شریوستو کون ہیں؟

آر کے شریوستو ایک روپے میں پڈھاتے ہیں،۰۴۵ غیریب طلباء کو انجینئر بناچکے ہیں، آر کے شریوستو بہار کے ضلع روہتاس سے تعلق رکھتے ہیں،آپ میں ریاضی گرو کے نام سے مشہور ہیں، کھیلوں میں ریاضی کی جادوئی تعلیم دینے کا ان کا طریقہ بہتر ین ہے، وہ سکریپ دری سے ریاضی کی تعلیم دیتے ہیں، صرف ایک روپیہ کے ساتھ طلباء کو تعلیم دیتے ہیں، غیرب طلباء کو آئی آئی ٹی، این آئی ٹی،بی سی ای سی ای، بی سی ای سی آئی سمیت دیگر اداروں تک بھیج چکے ہیں، آر کے شریوستو کا نام ورلڈ بک آف ریکارڈ ز اور انڈیا بک آف ریکارڈ میں بھی درج ہے، قومی صدر رام ناتھ کووند نے بھی شریوستو کے تعلیمی انداز کی تعریف کی ہے، ان کے زیر انتظام نائٹ کلاسزکی مہم حیرت انگیز، ناقابل تصور ہے، طلباء کو خود مطالعہ سے آگاہ کرنے کے لئے انہوں نے ۰۴۵ سے ذیادہ کلاسوں میں رات کے ۲۱گھنٹے مسلسل مستقل ریاضی کی تعلیم دی، ان کے تعلیمی انداز کی خبریں ملک کے نامور اخبار ات میں شائع ہو چکی ہیں، ملک اُنہیں گوگل بوائے کوٹیلیا کے گرو کے طور پر بھی جانتا ہے۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آر کے شریواستونے بہار کی ترقی کے لئے حکومت کو ۵ منتر دیئے
آر کے شریواستونے بہار کی ترقی کے لئے حکومت کو ۵ منتر دیئے
https://1.bp.blogspot.com/-Jwy8yP6F07M/X64Pxng3uXI/AAAAAAAAmF8/YKa6BeWHSToIXiawNYZdM70HgbMxm0ROwCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20201112-WA0090.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-Jwy8yP6F07M/X64Pxng3uXI/AAAAAAAAmF8/YKa6BeWHSToIXiawNYZdM70HgbMxm0ROwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20201112-WA0090.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/11/rk.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/11/rk.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy