ایس بی ایف نے شمالی ہند میں 20 ہزار غریب خاندانوں کے درمیان کمبل تقسیم کا کام شروع کیا

  ہم   ضرورت مندوں اور  اہل خیر  حضرات کے درمیان  رابطے کا کام کرتے ہیں / عرفان احمد   نئی دہلی :    ملک گیر سطح  پر  ناگہانی آفات کی صورت ...

 

ہم   ضرورت مندوں اور  اہل خیر  حضرات کے درمیان  رابطے کا کام کرتے ہیں / عرفان احمد

 

نئی دہلی : 


 ملک گیر سطح  پر ناگہانی آفات کی صورت میں راحت  اور  بازآبادکاری کا کام کرنے والی  معروف تنظیم  سوسائٹی فار برائٹ فیوچر (SBF) نے ضرورت مند افراد کو  سردیوں سے راحت دلانے کے لیے   اس سال کے اپنے ونٹر پروجیکٹ  کے  تحت کمبل  و رضائی تقسیم  کا کام شروع کر دیا ہے   ۔

 سوسائٹی  فار برا ئٹ  فیوچر  کے نیشنل کو آرڈی نیٹر  عرفان احمد   نے بتایا کہ اس سال   آسام ،بہار ، دہلی  ،گجرات ، ہریانہ ، چھتیس گڑھ  ، جھارکھنڈ ، مدھیہ پردیش ، منی پور ، اڈیشہ،  پنجاب  راجستھان  ، تریپورہ  ، اترپردیش ،اتراکھنڈ  اور مغربی بنگال  میں 20 ہزار غریب خاندانوں کے درمیان کمبل تقسیم کیے جائیں گے ۔ 

عرفان بتاتے ہیں کہ ہمارا کام  ضرورت مندوں اور  اہل خیر  حضرات کے درمیان  رابطے کا کام کرنا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو موسم کی سختی سے بچایا جاسکے ،  کوئی بھی شخص  500  روپئے کے تعاون سے ایک فرد  کو اس کڑاکے کی سردی سے راحت پہونچا سکتا ہے ۔  اس کے لیے   9958614153  پر بذریعہ  واٹس ایپ رابطہ کر سکتے ہیں ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ  اس پروگرام کے تحت  ایس بی ایف کے قیام سے ابتک ایک لاکھ  80 ہزار  کمبل تقسیم کیے گئے  ہیں ،کمبل تقسیم کا یہ کام  یکم نومبر سے شروع ہو اہے جو 31 جنوری تک جاری رہے گا  ۔  عرفان کہتے ہیں کہ    ملک کا ہر شہری جو پریشان حال عوام کو راحت پہونچانا  چاہتا  ہے وہ ایس بی ایف کے ذریعے اپنا  ایک کمبل کا بھی تعاون  دے سکتا ہے  ،  اگر آپ کے  اس گراں قدر تعاون سے کسی  معاشرے کے کسی ایک فرد کو راحت نصیب  ہوسکے  اس کی فکر کریں ۔ 

معلو ہوکہ ایس بی ایف کا قیام 2011 میں عمل میں آیا تھا تبھی سے یہ تنظیم   راحت اور بازآبادکاری کےمحاذپر مستقل کام کر رہی ہے   اس کے تحت ابتک زلزلہ اور  سیلاب کے شکارایک لاکھ  سے زائد افراد کو مدد پہونچائی گئی  ہے۔2015 میں   تہاڑ جیل میں 1000 کمبل قیدیوں میں تقسیم کیے  گئے  اگلے سال  2016 میں  1000 گرم کپڑے قیدیوں کو دیے گئے ،  2017  میں دہلی  کے اولڈ ایج ہومس میں بھی کپڑے تقسیم کیے گے  اور 2019 -20 میں دہلی کے  مختلف مقامات پر 2000 کمبل تقسیم کیےگئے  ہیں ۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ایس بی ایف نے شمالی ہند میں 20 ہزار غریب خاندانوں کے درمیان کمبل تقسیم کا کام شروع کیا
ایس بی ایف نے شمالی ہند میں 20 ہزار غریب خاندانوں کے درمیان کمبل تقسیم کا کام شروع کیا
https://1.bp.blogspot.com/-98EQTfzfXSs/X9nt-_lZVBI/AAAAAAAAm7o/7a5KwFsmztszLRoXx8TGK6ji2bdQIi8cACLcBGAsYHQ/s320/fc991423-ec11-4d92-bee2-8efd94efe575.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-98EQTfzfXSs/X9nt-_lZVBI/AAAAAAAAm7o/7a5KwFsmztszLRoXx8TGK6ji2bdQIi8cACLcBGAsYHQ/s72-c/fc991423-ec11-4d92-bee2-8efd94efe575.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/12/20.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/12/20.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy