آگرہ، خانقاہ حضرت شیخ سلیم چشتی ؒمیں خواجہ نظام الدین اولیارحمتہ علیہ (دہلی)کے ۷۱۷ ویں عرس مبارک کے موقع پرجشن نظام کا اہتما کیا گیا،،صبح پی...
آگرہ، خانقاہ حضرت شیخ سلیم چشتی ؒمیں خواجہ نظام الدین اولیارحمتہ علیہ (دہلی)کے ۷۱۷ ویں عرس مبارک کے موقع پرجشن نظام کا اہتما کیا گیا،،صبح پیرذادہ سیف میاں چشتی نے حضرت شیخ سلیم چشتیؒکی درگاہ پر چادر پوشی کے ساتھ گل پوشی کر ملک میں امن چین اُور کورونا کی وبا کو ختم کرنے کی دُعا کی گئی، فاتحہ خوانی شجرہ خوانی کے بعدلنگر تقسیم کیا گیا، شاہی قوالوں نے نظام الدین اولیا کی شان میں صوفی رنگوں کو پیش کیا،
اس موقع سیف میاں چشتی نے کہا کہ خانقاہ حضرت شیخ سلیم چشتیؒ میں گزشتہ سالوں سے خانقاہ میں جشن نظام
کا اہتمام ہو رہا ہے،اس مرتبہ فتح پور سیکری میں کورونا وائرس کی وجہ سے رسومات صرف چند افراد کی موجودگی میں ادا کیا گیا،