اردو زبان کے فروغ کے لیے جدید ترذرائع اختیار کرنا ضروری: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

قومی کونسل کے زیر اہتمام چلنے والے اردو،عربی اور فارسی اسٹڈی سینٹرز کے ذمے داران کی آن لائن میٹنگ نئی دہلی:قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ...

قومی کونسل کے زیر اہتمام چلنے والے اردو،عربی اور فارسی اسٹڈی سینٹرز کے ذمے داران کی آن لائن میٹنگ


نئی دہلی:قومی کونسل برائے فروغ

اردو زبان کے اردو عربی اور فارسی کے سینٹر انچارجز کی آن لائن میٹنگ ہوئیجس میں تمام سینٹرز کی کارکردگیوں کا جائزہ لیا گیا اور ساتھ ہی انھیں بتایا کہ ہدایت کی گئی کہ کورونا کے دور میں کس طرح  تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی جاسکتی ہیں۔ اس موقعے پر کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ کورونا کے دور میں بھی کونسل کے تمام کام حسبِ معمول جاری ہیں اور ہم نے اپنی تمام اسکیموں کوجاری رکھتے ہوئے بہت سے علمی و ادبی پروگرام بھی کروائے ہیں۔ انھوں نے سینٹر انچارجوں سے کہا کہ آپ اردو زبان کے فروغ کی مہم میں پوری سنجیدگی اور لگن سے شریک رہیں اور اپنے طلبہ و طالبات کو آن لائن تعلیم دینے کا سلسلہ جاری رکھیں تاکہ بچوں کا تعلیمی نقصان نہ ہو۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ دور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کا ہے لہذا ہر سینٹر کا فیس بک،ٹوئٹر،یوٹیوب وغیرہ پر اپنا اکاؤنٹ اور چینل ہونا چاہیے اور ان کے ذریعے بچوں کو تعلیم دینے کے ساتھ اپنی سرگرمیوں کی تشہیر بھی کریں تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ آپ کا سینٹر ایکٹیو ہے اور کونسل تک بھی براہ راست معلومات پہنچتی رہیں۔ ڈاکٹر عقیل نے کہا کہ سوشل میڈیا کا مفید استعمال کرکے نہ صرف بچوں کا تعلیمی سسٹم جاری رکھا جاسکتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کے ادارے کی تشہیر بھی ہوگی اور لوگ اس کی کارکردگیوں سے بھی واقف ہوتے رہیں گے۔ ڈاکٹر عقیل نے کہا کہ کونسل نے اردو زبان کے ساتھ ساتھ طلباو طالبات کے لیے عربی و فارسی زبان کی تعلیم کا بھی انتظام کیا ہے اور اس وقت مجموعی طورپر اردو،عربی اور فارسی کے دوہزار سے زائد سینٹر چل رہے ہیں،ہماری کوشش ہے کہ اردو زبان کا دائرہ پورے ملک کے دوردراز خطے تک پہنچے اور نئی نسل کو دوسری زبانوں اور عصری علوم کے ساتھ اس زبان کی شیرینی سے بھی واقف کروایا جائے۔ انھوں نے اس موقعے پر تمام سینٹر انچارجز سے تبادلہ? خیال کرکے ان کے سینٹروں کی کارکردگی کے بارے میں جانکاری بھی حاصل کی اور انھیں درپیش پریشانیوں کو جلد ازجلد دور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔اس میٹنگ میں کونسل کے اسٹاف سمیت تمام سینٹرز کے ذمے داران موجود رہے۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اردو زبان کے فروغ کے لیے جدید ترذرائع اختیار کرنا ضروری: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
اردو زبان کے فروغ کے لیے جدید ترذرائع اختیار کرنا ضروری: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
https://1.bp.blogspot.com/-aTSzmDBuBk0/X8ji5XN2F2I/AAAAAAAAmog/lyM5zRt8BNAj-8tOJ8f_U_-azHGi7FvOACLcBGAsYHQ/s320/Ph%2B1.JPG
https://1.bp.blogspot.com/-aTSzmDBuBk0/X8ji5XN2F2I/AAAAAAAAmog/lyM5zRt8BNAj-8tOJ8f_U_-azHGi7FvOACLcBGAsYHQ/s72-c/Ph%2B1.JPG
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/12/blog-post_3.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/12/blog-post_3.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy