اورنگ آباد میں اوبی سی برادریوں کاعظیم الشان مورچہ

اوبی سی کے حقوق کی لڑائی جاری رہے گی۔سمیر بھجبل اورنگ آبا18/دسمبر اورنگ آباد مراہٹہ سماج کوریزرویشن دیتے وقت اوبی سی کو حاصل ریزرویشن میں کس...

اوبی سی کے حقوق کی لڑائی جاری رہے گی۔سمیر بھجبل
اورنگ آبا18/دسمبر اورنگ آباد
مراہٹہ سماج کوریزرویشن دیتے وقت اوبی سی کو حاصل ریزرویشن میں کسی بھی طرح کی تبدیل قابل قبول نہیں ہے۔ او بی سی ریزرویشن کو ختم کرنے کے لیے کورٹ میں پٹیشن داخل کی گئی ہے  اس کے خلاف ہماری قانونی جنگ جاری ہے،حکومت سے مطالبہ کیاجاتاہے کہ وہ کورٹ میں اپنے طرف سے وکیل دیں اس طرح کا مطالبہ آج آکھیل بھارتیہ سمتا پریشد کے جانب اظہارتشکرکے لیے نکالے گئے عظیم الشان مورچہ میں سابقہ مم
بر پارلیمنٹ سمیربھجبل نے مورچہ کوخطاب کرتے ہوئے کہا،انہوں نے یہ بھی کہاکہ ہم ریاست کے وزیر اعلی ادھوٹھاکرے،نائب وزریراعلی اجیت پوار،اپوزیشن لیڈر سبھی نے واضح طور پر کہاکہ مراٹھا سماج کوریزرویشن دیتے وقت اوبی سی و دیگر پسماندہ طبقات کو حاصل ریزرویشن کو کسی بھی طرح کا کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔  اوبی سی کی مردم شماری کی جائے،طلباء کو اسکالر شپ برابر دی جائے،نوکریوں میں او بی سی طبقات مراعات کوباقی رکھاجائے،اس طرح کے مطالبات کو لے کرمورچہ نکالا گیا جس کی قیادت سمیر بھجبل،پنکج بھجبل،باپوصاحب بھجبل نے کی۔ اس مورچہ میں دیگر پسماندہ طبقات میں شامل برادریوں کے تمام قائدین شریک تھے  مورچہ میں شامل لوگوں نے مراہٹہ سماج کو کسی بھی صورت میں او بی سی کوٹہ میں ریزرویشن نہیں دیاجائے اگر دیا جاتا ہے تو مہاراشٹر کا اوبی سی سماج اس کو برداشت نہیں کرے گا۔ مراہٹہ سماج اور اوبی سی میں نفرت پھیلانے کا کام کیاجارہاہے۔ منڈل کمیشن کی تمام شفارشات میں سے چند ہی پر ابھی تک عمل ہوا ہے،ابھی کچھ ملا بھی نہیں تو اسے چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے۔  واض ح رہے کہ اوبی سی سماج کی جانب سے ریاست میں او بی سی کو حاصل مراعتوں کے تحفظ کے لیے دھرنے مورچہ بڑے پیمانے پر نکالے جارہے ہیں۔  
مورچہ کو شروعات مہاتما جوتی باپھلے کے مجسمے کو  ہار پہنا کر ہوئی جو اورنگ پورہ واقع اور گل منڈی پر مورچہ کو روک دیا گیا،جبکہ اورنگ آباد ضلع کلکٹر آفس تک مورچہ جانا تھا۔ 
 آل انڈیامسلم او بی سی آرگنائزیشن کے قومی صدر شبیر احمد انصاری نے مسلم او بی سی میں شامل تمام برادریاں کو ذمہ داران کو کہاہے کہ  ریاست میں جہاں بھی او بی سی و دیگر پسماندہ طبقات کے لیے حقوق و مراعتوں کے تحفظات کے لیے جو دھرنے مورچے نکالے جارہے ہیں ان میں کثیر تعداد میں اپنی شرکت کو یقنی بنائیں۔ اوبی سی آرگنائزیشن کے قومی ترجمان مرزاعبدالقیوم ندوی نے کہاکہ مسلمانو ں کی آبادی 90%او بی سی میں شامل ہیں،دیگر مذاہب اور ذات برادریاں او بی سی میں شامل ہونے کے لیے بڑے بڑے مورچے نکال رہے ہیں جیسے گجرات میں پٹیل، مہاراشٹر میں مراہٹہ،جاٹ،گوجر وغیر ہ اس کے برعکس مسلم برادریاں اوبی سی میں شامل ہیں تو وہ اس کا فائدہ نہیں اٹھارہی ہیں اور انہیں اس کی بھی فکر نہیں ہے کہ انہیں حاصل ریزرویشن کو ختم کیاجارہاہے۔مورچہ میں آکھیل بھارتیہ سمتا پریشد کے صد ر بابو صاحب بھجبل،راشٹروادی او بی سی سیل کے صدر ایشوربالبودھے،سمتا پریشدکے ضلع صدر وآرگنائزر منوج گھوڑکے نشانت پوار، آل انڈیا مسلم او بی سی کے غیاث الدین باغبان،مولانا عبدالحنان،عبدالرزاق چودھری، مرزازاہد بیگ، عبدالستار شیخ، رفیق باغبان (بیڑ)طیب شاہ،ایوب مرزا،شاہ چھپر بند سماج کے عثمان شاہ،احمد شاہ، یوسف چودھری دیگر ذمہ داران نے کثیر تعداد میں شرکت۔



COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اورنگ آباد میں اوبی سی برادریوں کاعظیم الشان مورچہ
اورنگ آباد میں اوبی سی برادریوں کاعظیم الشان مورچہ
https://1.bp.blogspot.com/-gd9sn_79JlU/X9y8yMB6n3I/AAAAAAAAm-c/fI9V0FlSPX07P72GgrYP_BCG8iEaAelMACLcBGAsYHQ/s320/morch.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-gd9sn_79JlU/X9y8yMB6n3I/AAAAAAAAm-c/fI9V0FlSPX07P72GgrYP_BCG8iEaAelMACLcBGAsYHQ/s72-c/morch.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/12/blog-post_412.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/12/blog-post_412.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy