فیروذآباد، قومی کو نسل برائے فروغ اُردو ذبان کی زیر نگرانی چلنے والے ایک سالہ اُردو ڈپلومہ اور عربک ڈپلومہ کورس کے سرٹیفکیٹ تقسیم انعمات پرو...
فیروذآباد، قومی کو نسل برائے فروغ اُردو ذبان کی زیر نگرانی چلنے والے ایک سالہ اُردو ڈپلومہ اور عربک ڈپلومہ کورس کے سرٹیفکیٹ تقسیم انعمات پروگرام ابوہریرہ ہائی اسکول فیروز آباد میں منعقد ہوا، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر نسرین بیگم علیگ پروفیسر اُردوبائکونٹھی دیوی گرلزکالج آگر ہ اور مہمان ذیشان کے طورپر محترمہ کلپنا راجوریہ برانڈایمبیسڈرسویپ اور مہمان ذیشان کے طور پر محترمہ عرش لیک
چرار سربلال کانونٹ سینئر سیکنڈری اسکول نے شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر نسرین بیگم نے کہا کہ اُردو اور عربی ذبان کے فروغ کے لیے قومی کونسل برائے فروغ اُردو ذبان بہتر کام کر رہا ہے،انہوں نے تمام طالبات سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ کی انفرادی شخصیت میں ذبان کا بڈاہی اہم کردار ہوتا ہے اُردو ذبان ایسی ذبان ہے جو بھارت میں پیدا ہوئی اور یہیں پروان چڈہی ہے، انہوں نے کہا کہ اُردو ذبان کو لوگوں کے دلوں کو جوڈنے والی ذبان ہے مجھے اس کالج میں آکر بڈی خوشی ہوئی کہ طالبات میں اُردو عربی ذبان کو سیکھنے کولے کر بڈی سنجیدگی ہے میں کالج کے مینیجر اور پرنسپل کو مبارکباد دیتی ہوں کہ وہ ذبانوں کے سکھانے میں بہتر کام کر رہے ہیں اس موقع پر محترمہ کلپنا روجوریا نے کہا کہ آج کہ ذمانے میں طالبات کو اپنے آپ کو اور اپنی شخصیت کو نکھارنا چاہئے انہوں نے بیٹی پڈھاؤ بیٹی بچاؤ والے فارمولے کا بھی ذکر کیاانہوں نے اور لڈکیوں کے باریمیں بھی تعلیم کو لے کر سنجیدگی بڈھی ہے اور ذبانوں کو سیکھنا بے حد ضروری ہے کیوں کہ ہمیں اپنی بات کو رکھنے کا جو سلیقہ ملتاہے وہ ذبانوں کے ذریعے ملتا ہے جس سے انفرادی شخصیت میں نکھار آتا ہے اس موقع پر ڈائریکٹر ابوہریرہ ہائی اسکول مدینہ کالونی عالم مصطفی یعقوبی نے کہا ہمارے ملک میں ذبانوں کے ذریعے مختلف لوگوں اور سماجوں کو جوڈنے کے لیے مشاعرے اور کوی سمیلن کیے جاتے ہیں جو سماج کو جوڈنے کا اور پیار اور محبت کا پیغام دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ اُردو گنگا جمنی تہذیب کو پیش کرتی ہے اردو اگر بلبل ہے تو ہندی کوئل ہے انہوں نے ایک مثال دیتے ہوئے کہا کہ اُردو میں ایک حرف ہے ہ اور ایک حرف ہے م اور جب ان دونوں حرفون کو جوڈوتو بنتا ہے ہم ہ سے ہندو اور م سے مسلمان یہ ہے اُردو ذبان کا کمال اس لفظ میں جو جوڈہے ایک بہت بڈی طاقت ہے، جس کی آج ملک کو سخت ضرورت ہے انہوں نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر اُردو اور عربی ڈپلومہ میں کامیاب ہونے والے طالبات کو ممنٹو اور کراؤن پہناکر حوصلہ افزائی کی اُردو ڈپلومہ میں فرسٹ مقام ام ادب نے حاصل کیا، دوسرے مقام پررہی نذرانہ تیسرے مقام پر علیشاصغیر، عربی ڈپلومہ میں پہلے مقام پر رعمرہ دوسرے مقام پر گل صباتیسرے مقام پر ناظررہیں،