آگرہ،ریاست میں خواتین کو مضبوط بنانے کے لئے حکومت کے مشن شکتی کے تحت جمعہ کے روز راکاب گنج پولیس اسٹیشن میں بیکٹھی دیوی کنیا کالج کی بی اے ک...
آگرہ،ریاست میں خواتین کو مضبوط بنانے کے لئے حکومت کے مشن شکتی کے تحت جمعہ کے روز راکاب گنج پولیس اسٹیشن میں بیکٹھی دیوی کنیا کالج کی بی اے کی طالب علم ندا بانو کو ایک روزہ کا پولیس اسٹیشن نچارج کے عہدے پر تعینات کیا گیا، جس کے بعد ایک دن کاایس ایچ اُو نے پولیس اسٹیشن کا معائنہ کیااور پولیس کی کارگردگی کی معلومات حاصل کیں، ایس ایچ او کا چارج سنبھالنے کے بعد ندا بانو نے بتایا کہ وزیر اعلی کی یہ ایک اچھی کوشش ہے، اس طرح خواتین میں پولیس کی ایک اچھی شبیہ نظر آئ
ے گی،