وارانسی اتر پر دیش ، وارانسی مشہور رقاصہ امراو جان کی 83 برسی کے موقع پر مداحوں نے ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کر کے ،خراج عقیدت پیش کیا۔ اس م...
اتر پر دیش ، وارانسی مشہور رقاصہ امراو جان کی 83 برسی کے موقع پر مداحوں نے ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کر کے ،خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر شکیل احمد نے بتایا فیض آ باد میں پلی بڑھی امراو جان کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ ان پر دو فلمین بھی بن چکی ہیں۔ ایک فلم میں ان کا کردار ریکھا تو دوسری فلم میں ایشوریہ رایے نے ادا کیا تھا ۔ امراو جان ارف امیرن نے رقص اور موسیقی کی تعلیم فیض آباد میں حاصل کی تھی ۔ انہوں نے بتایا لکھنو میں نوابوں کی
محفلوں میں بھی امراو کی اواز گونجتی تھی۔
شکیل احمد نے بتایا کہ امراو اپنی زندگی کے آخری وقت میں تنہائی سے گھبراکر وارانسی آگئی تھیں ۔ 26 دسمبر 1937 کو انکا انتقال ہو گیا تھا ۔

ہندوستھان سماچار