پوری دُنیاں میں امن قائم ہوجائے گا۔مفتی مدثرخان قادری

آگرہ، سنی مرکز مدرسہ دارلعلوم غریب نواز واقع عید گاہ نگلہ میواتی تاج گنج آگرہ کی نوری جامع مسجد میں کرسمس ڈے (یوم ولادت حضرت عسیٰ بن مریم)کے...

آگرہ، سنی مرکز مدرسہ دارلعلوم غریب نواز واقع عید گاہ نگلہ میواتی تاج گنج آگرہ کی نوری جامع مسجد میں کرسمس ڈے (یوم ولادت حضرت عسیٰ بن مریم)کے موقع پر آل انڈیا علماء بورڈ کے قومی صدر مفتی مدثر خان قادی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عظمت پر ذبردست خطاب فرمایا سب سے پہلے انہوں نے ساری دُنیاں میں رہنے والے عیسائی قوم کو مبارک باد پیش کی، انہوں نے بیایا کہ مذہب اسلام میں حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی بڈی فضیلت بیان کی گئ
ی یہاں تک کہ کوئی بھی مسلمان اُس وقت تک مومن نہیں کہلائے گا جب تک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نبوت و رسالت پر ایمان نہ لائے سورۃبقرہ کی آئت نمبر ۵۸۲ میں ہے کہ ہم مسلمان اللہ کے سب رسولوں پر ایمان لانے میں ذرہ برابر فرق نہیں کرتے۔حضور نے فرمایا کہ وہ اُمت کیسے ہلاک ہو سکتی جس کے اول میں ہوں اور آخر عیسیٰ اور وسط میں میرے اہل بیت میں سے مہدی،حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش اپنے آپ میں ایک معجزہ ہے، انکی ماں کو اللہ نے انکے ذمانے کی تمام عورتوں کا سردار چنا، انہوں گہوارے میں تین دن کی عمر میں اپنی ماں کی پاک دامنی کی گواہی دی اور اپنی نبوت کا اعلان کیا یہ بھی ایک بڈی نشانی ہے، مٹی کے پرندے بناکر اُنہیں بھونک مار کر اڈایا کرتے تھے۔ اندھے اور سفید داغ والوں کو شفا دیتے تھے، مردو ں کو ذندگی بخشاکرتے تھے۔ یہ سارے کام اللہ کے حکم سے وہ کیا کرتے تھے، لوگوں کو وہ بتادیا کرتے تھے کہ تم کیاکھا کر آئے ہو اور تم نے اپنے گھرو ں میں کیا جمع کررکھا ہے، وہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ۲ ہزاربرس بعداب سے درہزاربیس سال پہلے دنیامیں تشریف لائے حضرت موسیٰ کی لائی ہوئی کتاب توریت کی تصدیق کرتے تھے اور کہتے تھے کہ مجھے خدانے کتاب انجیل عطا کی میں اسکا رسول ہوں میری بات مونو تم سب ایک خداکی پوجا کرو کل بارہ لوگوں نے انکی دعوت قبول کی اور باقی جان کے دشمن ہو گئے اور انکے قتل کی سازش رچ ڈالی اللہ نے انکو آسمان پر اُٹھا لیا اور انکی جگہ ان کا ہم شکل مصلوب و مقتول ہوا قرب قیامت  اللہ انہیں زمین پر انصان قائم کرنے کے لئے حضور کا خلیفہ بناکر بھیجے گا، چالیس سال ذندہ رہیں گے شادی بھی کریں گے، ظلم کا خاتمہ ہو گاپھر انکا وصال ہو گااور نبی آخر الزماں کے روضہء منسودہ میں مدفون ہو نگے 

آخر میں انہوں نے کہا کہ اگر دنیاں کے لوگ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت محمد مصطفی ﷺنے نقش قدم پر چلتے ہوئے ذندگی گزریں تو پوری دنیان میں امن قائم ہو جائے گا، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: پوری دُنیاں میں امن قائم ہوجائے گا۔مفتی مدثرخان قادری
پوری دُنیاں میں امن قائم ہوجائے گا۔مفتی مدثرخان قادری
https://1.bp.blogspot.com/-ny7WfGeQIoY/X-h2adHFFrI/AAAAAAAAnKw/fd-diQ84BvQ5jEB1OD1N0Xzfw8nSKUaoACLcBGAsYHQ/s320/WhatsApp%2BImage%2B2020-12-27%2Bat%2B3.41.54%2BAM.jpeg
https://1.bp.blogspot.com/-ny7WfGeQIoY/X-h2adHFFrI/AAAAAAAAnKw/fd-diQ84BvQ5jEB1OD1N0Xzfw8nSKUaoACLcBGAsYHQ/s72-c/WhatsApp%2BImage%2B2020-12-27%2Bat%2B3.41.54%2BAM.jpeg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/12/blog-post_759.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/12/blog-post_759.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy