20/ ڈسمبر سے پہلے کریں رجسٹریشن اور پائیں گرانقدر انعامات دہلی، 15 /ڈسمبر (پریس ریلیز): حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت طیبہ امت مسلمہ...
20/ ڈسمبر سے پہلے کریں رجسٹریشن اور پائیں گرانقدر انعامات
دہلی، 15 /ڈسمبر (پریس ریلیز): حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت طیبہ امت مسلمہ کیلئے اسوہئ حسنہ ہے، جس کی پیروی ایمان کا حصہ ہے۔ آپؐ کی سیرت طیبہ کے بغی
ر ایمان و عمل کی کوئی قابل اعتبار شکل متعین نہیں کی جاسکتی، اس لئے مسلمانوں پر سیرت طیبہ کا مقصود یا وسیلہ کے طور پر جاننا لازم ہے۔ اسی دینی ضرورت کے تحت ہر دور میں سیرت طیبہ کے موضوع پر مختلف انداز اور منفرد اسلوب میں محنت ہوتی رہی ہے اور الحمدللہ اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے حضرت مولانا محمد ریاض الدین مظاہری صاحب کی زیر سرپرستی اقراء آن لائن اکیڈمی نے 20 /ڈسمبر 2020ء کو کل ہند آن لائن سیرت النبیؐ کوئز مقابلہ رکھا ہے۔ جس میں ملک بھر سے مختلف افراد کی شرکت متوقع ہے۔کوئز میں حصہ لینے کیلئے آپکو 20/ ڈسمبر 2020ء سے پہلے رجسٹریشن کروانا ہوگا۔ رجسٹریشن کے بعد کوئز میں پوچھے جانے والے سوالات کی کتابچہ آپکو دی جائے گی، جسے پڑھ کر آپ کوئز میں حصہ لیں گے، جو آن لائن منعقد ہوگی۔رجسٹریشن کیلئے آپ 7996436787اس نمبر پر واٹساپ یا فون کے ذریعے سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ اس کوئز میں مرد و خواتین اور بچے و عمر دراز بھی حصہ لے سکتے ہیں، سب کیلئے الگ الگ ترتیب رہے گی۔اس کوئز میں اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والوں کو ادارے کی جانب سے گرانقدر انعامات سے نوازا جائے گا۔ اس کوئز کا مقصد یہ ہیکہ امت مسلمہ میں سیرت النبی ؐکے مطالعہ کا ذوق و شوق پیدا ہو اور ہمارے دین و ایمان کا رشتہ بھی سیرت طیبہ سے استوار رہ سکے۔ قابل ذکر ہیکہ 20/ ڈسمبر2020ء کے بعد رجشٹریشن کرنے والوں کو دوسرے بیچ میں شامل کیا جائے گا۔