آگرہ، تاریخی شہر آگرہ میں میٹرو پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے، میٹرو کا کام ۶۲۰۲ تک مکمل ہوناطے شدہ ہے، جس کی وجہ سے میٹرو سے متعلق خدمات س...
آگرہ، تاریخی شہر آگرہ میں میٹرو پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے، میٹرو کا کام ۶۲۰۲ تک مکمل ہوناطے شدہ ہے، جس کی وجہ سے میٹرو سے متعلق خدمات سے وابستہ عہدیداروں نے بھی کمان سنبھال لی ہے، سب کو عارضی دفاتر دیئے گئے ہیں، میٹروکاکام مکمل ہونے پر تمام افسران کو ان کے مستقل دفاتر حوالے کر دیئے جائے گے،میٹرو پروجیکٹ میں وجے کپل کو آگرہ میٹرو سیفٹی کمشنر مقرر کیا گیا ہے، جوسہارنپور کے رہنے والے ہیں، آگر ہ شہر ان کے لئے نیا نہیں ہے، وہ ایک عرصے سے محکمہ پولیس میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام چکے ہیں، ان کی عمدہ خدمات پر اُنہیں متعددبار صدر جمہوریہ میڈل سے بھی نواذا گیا ہے،