میں پوری، پرکتی شیل سماج وادی پارٹی کے کسان رہنما عما شنکر یادو کی کار بے قابو وہو کر گڈھے میں گر گئی،عما اُ س وقت ضلع کلکٹر سے ملاقات کر کر...
میں پوری، پرکتی شیل سماج وادی پارٹی کے کسان رہنما عما شنکر یادو کی کار بے قابو وہو کر گڈھے میں گر گئی،عما اُ س وقت ضلع کلکٹر سے ملاقات کر کرہل اپنی رہائش پر واپسی کر رہے تھے، کار حادثے کے وقت عما کار خد چلا رہے تھے، اُن کو معمولی چوٹیں آئی ہیں،واضح ہو کہ عما شنکر یادو ایک جنگجو رہنما ں ہیں، وہ کسانوں کی تحریک کے بارے میں بہت متحرک ہیں، وہ کسان تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے مستقل کوشش کر رہے ہیں