بارہ ہزار سے زائد لوگوں کو مفت سہولت پہنچا چکا ہے ہیومن ویلفئر فاؤنڈیشن کا‘ ناگرک وکاس کیندر ’،‘9 ریا ستوں میں 24 سینٹر کر رہے ہیں کام

نئی دہلی: ہیومن ویلفئر فاؤنڈ یشن سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے‘ناگرک وکاس کیندر‘ کھول رہا ہے۔ اسکی شروعات 2017 میں ہو...


نئی دہلی: ہیومن ویلفئر فاؤنڈ
یشن سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے‘ناگرک وکاس کیندر‘ کھول رہا ہے۔ اسکی شروعات 2017 میں ہوئی تھی اب اس کو وسعت دی جارہی ہے۔ اب تک ملک  کی 9 ریاستوں آسام،ہریانہ، جھارکھنڈ،مغربی بنگال،تلنگانہ، راجستھان،اتر پردیش،گجرات، اوڈیشہ میں 24 سینٹر قائم کر چکا ہے، یہ سبھی سینٹر لوگوں کی مفت خدمت کر رہے ہیں۔

ناگرک وکاس کیندر' کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے اور اب تک اس سے کتنے لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے اس بارے میں پروجیکٹ  کو آرڈی نیٹر زین الحق نے میڈیا کو بتایا ‘  ہم اب تک 12,000 سے زائد  لوگوں کو سرکاری اسکیموں کا مفت فائدہ پہونچا چکے ہیں۔  وہ بتاتے ہیں کہ ہر 6 ماہ پر ہم اپنی رپورٹ جاری کرتے ہیں اور اپنے سینٹرس کی کارگزاری اور حصولیابی کا جائزہ لیتے ہیں۔
زین  نے مزید بتایا کہ ضروری کاغذات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ وقت  پر سرکار کی فلاحی اسکیموں کے فائدے سے  محروم رہ جاتے ہیں، ہمارا کام عوام اور سرکاری اسکیموں کے درمیان پل کا ہے۔
ناگرک وکاس کیندر‘ کی اپریل سے ستمبر 2020 تک کی 6 ماہ کی رپورٹ بتاتی ہے کہ 8867 لوگوں نے‘ناگرک وکاس کیندر‘ سے رابطہ کیا۔ 6986 فارم بھرے گئے اور 6871 فارم جمع ہوئے‘ناگرک وکاس کیندر آدھار کارڈ، بیوہ پنشن، اسکالرشپ،ذات سرٹیفیکیٹ، اقلیتی سرٹیفیکیٹ، EPF، پیدائش سرٹیفیکیٹ، موت سرٹیفیکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس، EWS سرٹیفیکیٹ، معذور سرٹیفیکیٹ، آمدنی  سرٹیفیکیٹ سمیت  درجنوں اسکیمیں عوام  تک پہنچا رہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ‘ناگرک وکاس کیندر‘. یہاں آنے والے سے کوئی فیس نہیں لیتا، سینٹر پر موجود لوگ ہر آنے والے کی پوری مدد کرتے
ہیں۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: بارہ ہزار سے زائد لوگوں کو مفت سہولت پہنچا چکا ہے ہیومن ویلفئر فاؤنڈیشن کا‘ ناگرک وکاس کیندر ’،‘9 ریا ستوں میں 24 سینٹر کر رہے ہیں کام
بارہ ہزار سے زائد لوگوں کو مفت سہولت پہنچا چکا ہے ہیومن ویلفئر فاؤنڈیشن کا‘ ناگرک وکاس کیندر ’،‘9 ریا ستوں میں 24 سینٹر کر رہے ہیں کام
https://1.bp.blogspot.com/-z5XCo3x8buU/YAGolGXuOxI/AAAAAAAAnwc/8I6YPpoynkoQTemxRnr742GHHqz5TKROACLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210115-WA0076.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-z5XCo3x8buU/YAGolGXuOxI/AAAAAAAAnwc/8I6YPpoynkoQTemxRnr742GHHqz5TKROACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210115-WA0076.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/01/9-24.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/01/9-24.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy