آگرہ، راشٹری سرکشا جاگرن منچ کے ذیراہتمام سینابھیاس ایجوکیشن سنیٹر آگر ہ میں 45 ممالک کے ہمالیہ ہند راشٹر سموہ کے تحت دو روزہ بین الاقوامی س...
آگرہ، راشٹری سرکشا جاگرن منچ کے ذیراہتمام سینابھیاس ایجوکیشن سنیٹر آگر ہ میں 45 ممالک کے ہمالیہ ہند راشٹر سموہ کے تحت دو روزہ بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، اس سیمینار کا مقصد ہندوستان اور ہمالیہ بحر ہند کے ممالک کے مابین ثقافتی تعلقات کو بحال کرنا ہے، اس سیمینار کا مقصد باہمی ممالک کے مابین ان کے موجودہ تعلقات مضبوط ہوں گے، مستقبل میں ہمالیائی بحرہند مہاساگر روشٹر سموۃ دنیاں میں ہم اہنگی اور تعاون کے میدان میں ایک مثال قائم کے گا،
سیمینا ر کا آغاز چراغاں کرک
ے ہوا، راشٹری گیت کے ساتھ تمام مہمانوں کا استقبال کیا گیا،
ڈاکٹر اندریش کمار (روشٹریہ سرکشا جاگرن منچ) نے کہا کہ ہم سب بہت ہی پرائے ذمانے سے ایک دوسرے سے وابستہ ہیں، کہنے کے لئے مختلف مذاہب ہیں، عقائد ہیں لیکن اگر دیکھا جائے تو ہم سب کی کہانی ایک ہے، ہم سب کی ابتدااسی جگہ سے ہوئی ہے، اس لئے ہمیں مل کر اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے،جب ۴۵ ممالک ایک ساتھ ہوں گے، تو ہم کسی سے کم نہیں ہوں گے، ایک ساتھ مل کر ہم سب سے ذیادہ طاقت ور ہوں گے،ہمیں یہ پسند ہے جنرل ار این سنگھ نے وضاحت کی،
سیمینار میں نیپال کے سفیر رام پرساد سبیدی نے ہمیں نیپال اور بھارت کے درمیان مضبوط تعلقات کے بارے میں بتایا، انہوں نے کہا کہ ہم اپنی حقائق کا مواذنہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی اور بحرہند کی گہرائی سے کرتے ہیں،
بھگوتی پرساد شرما (وی سی گوتم بدھ یونیورسٹی، نوئیڈا) بھی آن لائن شمولیت اختیار کی، کہا کہ وکسی کالج یا این جی او کے ذریعہ کسی بھی سطح پر کام کرنا، تمام۴۵ ممالک کے ساتھ ثقافتی اور روایتی حقائق کی تشکیل میں بہت مددگار ثابت ہوگا،
سیمینار میں لیفٹیننٹ جنرل آر این سنگھ، پورن ڈاو ر، ڈاکٹر جی سی دھرمیش، ایم ایل اے ہیم لتا دیواکر، گولک بہاری رائے، جسویر سنگھ، رجنیش تیاگی،برگیڈیر منوج شرما، رویندر پال سنگھ، کرنل جی ایم خان، پون سنگھ، روہت دکشت، کرنل راجیش چوہان، گوری شنکر سنگھ، شیلندر شرما، ہریندر ٹھاکر، راج پریہار، منیش گپتا، مدھو تیاگی، لبنا آصف، سچن گوئل وغیر ہ موجو درہے،