سلوڈ - ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے ، بانی صدر شیخ عبدالرحیم سر نے سلوڈ پنچایت سمیتی کے نومنتخب گروپ ایجوکیشن آفیسر جناب وینکٹیش کومٹوا...
سلوڈ - ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے ، بانی صدر شیخ عبدالرحیم سر نے سلوڈ پنچایت سمیتی کے نومنتخب گروپ ایجوکیشن آفیسر جناب وینکٹیش کومٹوار سر سے ان کے سلوڈ آفس میں ملاقات کی اور انہیں گلدستہ کے بجاے کتاب اور شال دے کر مبارکباد پیش کی۔ آپ کو مستقبل کے لئے نیک خواہشات۔ نیز ضلع میڈیم کے ضلع پریشد اسکول کو علیحدہ UDise موصول ہوے ہے ۔اب ان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ الگ چارج ہیڈ ماسٹر کو دیں اور دیگر تعلیمی امور پر بھی تباد
لہ خیال کیا گیا۔،اس وقت ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کے شیخ شبیر سر،سید تعظیم سر، ایڈوکیٹ عرفان خان سر ، شاہ رخ پٹھان ، دیشمکھ سر اور دیگر عہدیدار موجود تھے ...