فیروذآباد، انچارج سپر نٹندنٹ پولیس آگرہ محمد مشتاق اُور ڈپٹی سپر نٹندنٹ پولیس ریلوے اٹاور گجندر سنگھ کی نگرانی میں مجرموں کی گرفتاری کے لئے ...
فیروذآباد، انچارج سپر نٹندنٹ پولیس آگرہ محمد مشتاق اُور ڈپٹی سپر نٹندنٹ پولیس ریلوے اٹاور گجندر سنگھ کی نگرانی میں مجرموں کی گرفتاری کے لئے ٹرینوں کی چوری ڈکیتی کی روک تھام اور وارنٹیوں کی گرفتاری کے لئے چلائی جا رہی مہم کے تحت ملزم دیویندر عرف خلیفہ ولد رام سیوک کو انسپکٹر انچارج پولیس اسٹیشن جی آر پی ٹنڈلا کی سر براہی میں تشکیل دی گئی ٹیم نے ریلوے اسٹیشن ٹیڈلا جنکشن سے پلیٹ فارم نمبر ۵ ایسٹ س
مت ٹنڈلا جنک بورڈ کے قریب سے گرفتار کیا، جن کے پاس سے ایک سنگل کارتوس بر آمد ہوا ہے۔
مت ٹنڈلا جنک بورڈ کے قریب سے گرفتار کیا، جن کے پاس سے ایک سنگل کارتوس بر آمد ہوا ہے۔
ٓانکوائری میں ملزمان نے بتایا کہ اسٹیشن اور ٹرینوں میں مسافر وں کا موبائل،بیگ اور سامان چوری کرناہے۔ آج پھر سے چوری کی نیت سے تمانچہ ۲ ذندہ اکا توس لے کر آیا تھا، اس سے قبل میں متعد تھانوں سے جیل جا چکا ہوں،
گرفتاری کرنے والی ٹیم میں ایس ایس آئی رئیس احمد جی آر پی، سپاہی سندیپ شرما پولیس اسٹیشن جی آر پی ٹنڈلا، جئے پرکاش پولیس اسٹیشن جی آر پی ٹیڈلا جنکشن، پولیس اسٹیشن سہدیو سنگھ پولیس اسٹیشن جی آر پی ٹنڈلا، جنکشن شامل ہیں،