علی گڑھ، 12/جنوری: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے این ایس ایس کے رضاکار محمد سمیر خان کو ریاستی سطح کے پوسٹر سازی مقابلہ میں دوئم انعام سے نوازا ...
علی گڑھ، 12/جنوری: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے این ایس ایس کے رضاکار محمد سمیر خان کو ریاستی سطح کے پوسٹر سازی مقابلہ میں دوئم انعام سے نوازا گیا ہے۔ آن لائن تقسیم
انعامات پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر آئی جی رجسٹریشن اینڈ اسٹامپ مسز مِنِستی ایس نائر (آئی اے ایس) شامل ہوئیں۔ اس مقابلہ کا اہتمام ویبینار سیریز کے آغاز اور گولڈن جبلی پروگرام کے تحت کیا گیاتھا۔
انعامات پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر آئی جی رجسٹریشن اینڈ اسٹامپ مسز مِنِستی ایس نائر (آئی اے ایس) شامل ہوئیں۔ اس مقابلہ کا اہتمام ویبینار سیریز کے آغاز اور گولڈن جبلی پروگرام کے تحت کیا گیاتھا۔
این ایس ایس پروگرام کوآرڈنیٹر ڈاکٹر ارشد حسین نے بتایا کہ یہ تیسرا موقع ہے جب اس سال 2021 ء میں این ایس ایس، اے ایم یو کے رضاکاروں کو ضلع اور ریاستی سطح کے انعامات حاصل ہوئے ہیں۔