آگرہ، آرچ وشپ ڈاکٹررافی منظلی کا آگرہ میں وشپ کا چارج لے لیا ہے، پوپ فرانسی نے گزشتہ ۱۲ نومبر ۲۰۲۰ کو آگرہ کے لئے ۶۲ سالہ آرچ وشپ ڈاکٹررافی ...
پوپ فرانسی نے گزشتہ ۱۲ نومبر ۲۰۲۰ کو آگرہ کے لئے ۶۲ سالہ آرچ وشپ ڈاکٹررافی منظلی کو منتخب کیا ہے۔
واضع ہو کہ آگرہ عیسائی مزہب کے ۱۱ویں مزہب کے صدر آرچ وشپ اللہ آباد سے آگرہ سڑک کے راستے پہنچے تھے۔آگرہ کے سابق آرچ وشپ ڈاکٹر البرٹ ڈیسوزا نے انکو بکے دے کر انکا استقبال کیا تھا۔ گرجے کا گھنٹے بجا کر انکے آنے کا اعلان کیا گیا۔ میڈیا انچارج فادر مون نے بتایا کہ ۲۰ اگست ۲۰۲۰ کو ڈاکٹر البرٹ ڈیسوزا کے۷۵ سال پورے ہونے پر یہ سیٹ خالی تھی۔نو مقررآرچ وشپ ڈاکٹررافی منظلی ۷ جنوری ۲۰۲۰ کو چارج لیا۔انہوں ن
ے بتایا کہ پوپ فرانسسیسی نے انہیں پہلے وہ۲۰۰۷ ورانسی اور ۲۰۱۳پھر پریاگراج کا بنایا تھا۔ انکی پڑھائی آگرہ اور اللہ آباد میں ہوئی۔وہ ۱۹۸۳ میں پروہت بنے تھے۔
ے بتایا کہ پوپ فرانسسیسی نے انہیں پہلے وہ۲۰۰۷ ورانسی اور ۲۰۱۳پھر پریاگراج کا بنایا تھا۔ انکی پڑھائی آگرہ اور اللہ آباد میں ہوئی۔وہ ۱۹۸۳ میں پروہت بنے تھے۔
انکو چارج دلانے میں آگرہ کے سابق آرچ وشپ ڈاکٹر البرٹ ڈیسوزا دلی کے وشپ انل کٹونےانکو وشپ کی تخت پربیٹھایا۔ نظامت فادر مون لاجرس، فادر جیکب پالامٹس، فادر ارون کمار نے کی۔ اس موقع پرمختلف ضلع کے آرچ وشپ حصہ لیا جن میں سی این آئی وشپ ڈاکٹر پی پی حابل، منکا میشور کے مہنت یوگیش پوری، سردار ٹیٹو سنگھ جی، نائب شہر قاضی مولانا عزیرعالم نے انکو مبارکباد دی۔
کیپشن،آرچ وشپ ڈاکٹررافی منظلی کا آگرہ میںوشپ کے تخت پر بیٹھتے ہوئے ساتھ میں آگرہ کے سابق آرچ وشپ ڈاکٹر البرٹ ڈیسوزا دلی کے وشپ انل کٹو۔