اے ڈی جی عاصیم ارون کو قوم صدر میڈل حاصل کرنے پر خشی کا اظہار

آگرہ، یوم ِ جمہوریہ کے مقدس موقع پر ہر سال محکمہ پولیس میں عمدہ خدمات کے لئے پولیس قومی صدر میڈل سے نوازا جاتا ہے، اس سال یوم جمہوریہ کے موق...

آگرہ، یوم ِ جمہوریہ کے مقدس موقع پر ہر سال محکمہ پولیس میں عمدہ خدمات کے لئے پولیس قومی صدر میڈل سے نوازا جاتا ہے، اس سال یوم جمہوریہ کے موقع پر اے ڈی جی ۲۱۱ عصیم ارون کو بھی ان کی عمدہ خدمات کے اعتراف میں قومی صدر ایوارڈ سے نواز گیا ہے، عصیم کو حکومت کی جانب سے نوازے جانے پر آل انڈیا علما بورڈ نے خشی کا اظہار کیا ہے،علما بورڈ کے ترجمان اظہ
ر عمری نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے وقت اے ڈی جی کی ہدایت پر ۲۱۱ ہیلپ لائن نے لوگوں کی ہر ممکن مدددکی، کورونا دور میں لوگ کھانے کی پریشانیوں سے در چار تھے، اُس وقت عصیم صاحب کی ہدایت پر ۲۱۱ ہیلپ لائن نے ہر گھر میں کھانا پہنچایا، صیم صاحب کی ۲۱۱ رات کے وقت خواتین اور لڈکیوں کو اُن گھر تک پہنچا رہی ہے، 

واضح ہو کہ عصیم یوپی کے کناوج تیرووا کے رہنے والے ہیں، عصیم کے والد شری رام ارون بھی مشہور آئی پی ایس آفیسر تھے،عصیم نے لکھنو کے سینٹ فرانسس کالج سے انٹر میڈیٹ کے بعد دہلی کے سینٹ اسٹیفن کالج سے گریجویشن کیا، سال ۴۹۹۱ میں اپنی دوسری کوشش میں آئی پی ایس بنے، ان کی پہلی پوسٹنگ میرٹھ میں ملی، سال ۲۰۰۲ میں اُنہیں اقوام متحد ہ میں ڈیپوٹیشن پر جانے کا موقع ملا، ایک سال کے لئے کوسوہ میں تعینات رہے،وہاں سے واپس آنے کے بعد سال ۴۰۰۲ میں کمانڈو کی قومی سلامتی گارڈ میں تربیت حاصل کی، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منوہن سنگھ کی قریبی تحفظ ٹیم کے چار سال تک انچار ج رہے، وہاں سے واپس آنے کے بعد انہوں نے گورکھپور، آگرہ کے ایس ایس پی ڈی آئی جی کے عہدے پر فائز رہے، اس کے بعد وہ تعلیم حاصل کرنے کینڈا چلے گئے، واپس آنے پر وہ اب یوپی کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ(اے ٹی ایس) کے انچارج ہیں، جو یوپی ۲۱۱ ایمرجنسی سروسز میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی) کی ذمہ داری نبھارہے ہیں، اظہر عمری نے کہاکہ عصیم ملک کے نوجوانوں کے لئے رہبر ہیں، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اے ڈی جی عاصیم ارون کو قوم صدر میڈل حاصل کرنے پر خشی کا اظہار
اے ڈی جی عاصیم ارون کو قوم صدر میڈل حاصل کرنے پر خشی کا اظہار
https://1.bp.blogspot.com/-6hmihwb1C08/YBv6zVbh45I/AAAAAAAAoXU/GvaDmjmUmT4h2lt9yvoju4D8szbYEkwkACLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210127-WA0025.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-6hmihwb1C08/YBv6zVbh45I/AAAAAAAAoXU/GvaDmjmUmT4h2lt9yvoju4D8szbYEkwkACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210127-WA0025.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/02/blog-post_15.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/02/blog-post_15.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy