آگرہ، گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی خانقاہ حضرت شاہ سید نا امیر ابوالا علیٰ(سرتاج آگرہ) میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی غیریب نواز کے ۹۰۸ ویں س...
جس میں نماز مغرب
کے بعد حیدرآباد والوں کی کوٹھی میں محفل سماع کے ساتھ صندل پیش کیا،چادرپوشی کی گئی، اس کے بعد حضرت شاہ آغا محمد قاسم میان قبلہ ابوالولائی کی سربراہی میں محفل سماع کا آغاز ہوا، جس میں صوفیانہ کلام پیش کئے گئے،
انتظامیہ کمیٹی اگائی ابولولائی کے سیکریٹری حاجی الطاف حسین نے عرس شریف کے موقع پر بین الاقوامی سطح پر غیرب نواز کے پیروکاروں کو مبارکباد یتے ہوئے کہا کہ درگاہ شریف اتحاد کا مرکزی ہے، یہاں سے اتحاد کا پیغام جاتا ہے،قومی اتحاداور بھائی چارے کی ایک خوبصورت مثال ہے،مختلف مذہبی فرقوں کا ہم آہنگی وجود اور ان سے وابستہ انسانیت اور عقائد ہمارے ملک موجو د ہے، ہم تمام کو اس کو اُور مضبوط بنانا ہے، خواجہ معین الدین چشتی امن اُور انسانیت کی مثال ہیں، فاتحہ کا انتظامات سید ضمیر علی اگائی، مرزا فرکان بیگ اگائی، معین الدین اگائی وغیرہ شامل رہے