علی گڑھ، 9/فروری: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ شرپسند عناصر فرضی ای-میل آئی ڈی کے ذریعہ اے ایم یو وائس چانسلر پروف...
علی گڑھ، 9/فروری: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ شرپسند عناصر فرضی ای-میل آئی ڈی کے ذریعہ اے ایم یو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کے نام کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسی ہی ایک ای میل آئی ہے: mexecutive39@hotmail.com
یونیورسٹی نے اس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لئے ذمہ دار افراد کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی کے لئے ایف آئی آر درج کرائی جارہی ہے۔