مشہور صحافی مظہر عالم کے والد حاجی شمیم احمد کاانتقال، آبائی وطن فقراہی بہار میں سپردخاک

سہرسہ، اردو کے مشہور صحافی و پنجاب کیسری گروپ کے سب ایڈیٹر مظہر عالم مظاہری کے والد محترم حاجی شمیم احمد کی  طویل علالت کے بعد گزشتہ روز پٹن...

سہرسہ،
اردو کے مشہور صحافی و پنجاب کیسری گروپ کے سب ایڈیٹر مظہر عالم مظاہری کے والد محترم حاجی شمیم احمد کی  طویل علالت کے بعد گزشتہ روز پٹنہ میں انتقال فرماگئے. انا للہ واناالیہ راجعون۔
مرحوم 76سال کے تھے، تقریباً دوسال سے ہارٹ کی بیماری سے متاثر تھے،مسلسل علاج کے باوجو د افاقہ نہیں ہوسکااور آخرکار مالک حقیقی سے جاملے۔حاجی شمیم احمد  مرحوم ضلع سہرسہ کے نوہٹہ پرکھنڈ کے فقراہی گاؤں کے باشندہ تھے اور ان کاشمار علاقہ کے بااثر شخصیات میں ہوتاتھا،2010میں محکمہ قدرتی آفات کے فلڈ کنٹرول آفیسر کے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے۔ریٹائرمنٹ کے بعد مسلسل گاؤں میں رہ کرہی سماجی خدمات میں لگے رہے۔مرحوم صوم وصلوۃ کے بیحد پابند اور پرانی تہذیت و روایت کے امین اور علماء نوازتھے۔ پسماندگان میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ایک صاحبزادے محمد منظرعالم کاچند سال قبل ایک سڑک حادثہ میں انتقال ہوچکاہے جبکہ بڑے بیٹے ماسٹرمرغوب عالم تمنا سرکاری ٹیچر ہیں اور چھوٹے صاحبزادے مظہر عالم جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور سے فراغت کے بعد مستقل طورپر جالندھر میں رہکر پنجاب کیسری اخبار سے وابستہ ہیں اور پنچاب کے مختلف ملی تنظیموں سے جڑکر سماجی و فلاحی خدمات میں سرگرم عمل ہیں۔نماز جنازہ علاقہ کے بزرگ عالم دین مولاناعبدالباری صاحب نے پرھائی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،تدفین آبائی قبرستان فقراہی میں عمل میں آئی۔
مظہر عالم کے والد محترم حاجی شمیم احمد کی وفات پر ملک کی سرکردہ شخصیات نے اظہار تعزیت کیا ہے۔وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ کے ڈائریکٹر شاہنوازبدرقاسمی,مینارٹی کمیشن کے سینءے واءس چیءرمین حافظ تحسین,عبد الستار ٹھیکیدار نے کہاکہ والدکی جدائیگی کاغم کوئی معمولی حادثہ نہیں ہے،وہ بہت نیک دل انسان تھے،اللہ پاک مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے اور تمام پسماندگان خاص طورپر مظہر بھائی کو صبر جمیل عطافرمائے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: مشہور صحافی مظہر عالم کے والد حاجی شمیم احمد کاانتقال، آبائی وطن فقراہی بہار میں سپردخاک
مشہور صحافی مظہر عالم کے والد حاجی شمیم احمد کاانتقال، آبائی وطن فقراہی بہار میں سپردخاک
https://1.bp.blogspot.com/-Ipkf3HIrQc8/YDT4rczVBcI/AAAAAAAApBg/RwQAV-z1KTQHJb3mMuyY26hWIPu3msB5gCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210223-WA0054.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-Ipkf3HIrQc8/YDT4rczVBcI/AAAAAAAApBg/RwQAV-z1KTQHJb3mMuyY26hWIPu3msB5gCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210223-WA0054.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/02/blog-post_329.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/02/blog-post_329.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy