حضرت شاہ اکبر داناپوری بہار کے ایک گوہرِ نایاب: ریّان ابوالعُلائی

خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ میں محفل تذکیر سے علماو مشائخ کا خطاب پٹنہ: صوبہئ بہار کی مشہور خانقاہ سجادیہ ابوالعُلائیہ، شاہ ٹولی، داناپو...

خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ میں محفل تذکیر سے علماو مشائخ کا خطاب

پٹنہ: صوبہئ بہار کی مشہور خانقاہ سجادیہ ابوالعُلائیہ، شاہ ٹولی، داناپور میں حضرت شاہ اکبرؔ داناپوری کے دوروزہ 115/واں سالانہ عرس کی تقریبات سنیچر کی صبح پہلے قل سے ہوچکی ہے، اس موقع پر مختلف اضلاع سے زائرین شریک عرس ہوتے، یہ عرس لوگوں کو اخوت و ہمدردی اور سالمیت و استحکام کے ساتھ اخلاص و اخلاق کی مکمل تعلیم دیتا ہے، لوگ کثرت کے ساتھ یہاں حاضر ہوتے اور اکتساب فیض کرتے ہیں،عر س کی ابتدا سنیچر کی صبح فجر کی نماز کے بعد قرآن خوانی اور وقت چاشت پہلا قل حضرت مولاناشاہ ظفر سجاد ابوالعُلائی قدس سرہٗ سے عمل میں آیا جس میں دعا خانقاہ کے سرپرست حضرت شاہ خالد امام ابوالعُلائی نے مانگی، عصرکی نماز کے بعد خانقاہ کے ہال میں میں حضرت شاہ خالد امام ابوالعُلائی کی علمی و عملی نشست قائم ہوئی جس میں آپ نے مریدین و معتقدین کو تلقین طریقت کیا، خانقاہ میں لوگوں نے مغر کی نماز ادا کی، محفل تذکیرکاآغاز سید عیان ابوالعُلائی نے تلاوت سے کیا اورعیان ابوالعُلائی و مجتبیٰ حسن نے حضرت اکبر کی حمد و نعت پڑھی اس کے بعد مولانا سیدشاہ محمد ریّان ابوالعُلائی نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوفیائے کرام نے ہمیشہ لوگوں کو ایک اللہ کی عبادت اور بندوں کی خدمت کا جذبہ وولوہ دلایا ہے، انہوں نے اپنے اخلاق و کردار سے عوام الناس کو راہ راست پر گامزن فرمایاوہ لوگوں کی پریشانی کو دور کرنے میں ہمہ وقت مصروف عمل رہتے،انہوں نے حضرت شاہ اکبرؔداناپوری کی سیرت و کتب کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ان کے نزدیک خدمت خلق سب سے بڑی عبادت تھی موجودہ عہد میں اصلاح معاشرہ کے لئے صوفیوں کی روش پر قائم رہناوقت کی ضرورت بتایا اس کے علاوہ خانقاہ حلیمیہ ابوالعُلائیہ، الہ آباد کے نائب سجادہ نشین مولانا سیدشاہ حیات احمد ابوالعُلائی نے حضرت شاہ اکبر داناپوری کے فضائل و مناقب بیان کیا اوران کی صوفیانہ شاعری کو موجودہ عہد کا سب سے بہترین شاعر قرار دیا،محفل کا اختتام سیدشاہ خالدامام ابوالعُلائی کی دعا پر ہوا اس طرح عشا کی نماز کے بعد خانقاہ سے عقیدت مند آستانہ عالیہ کی طرف چادر لے کر روانہ ہوئے جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شامل رہی آستانہ حضرت شاہ اکبرؔداناپوری پر سجادہ نشین حاجی سیدشاہ سیف اللہ ابوالعُلائی کی اجتماعی دعا ہوئی جس میں عالم اسلام اور خاص طور سے ملک ہندوستان کی تحفظ و بقا کی دعا مانگی گئی۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: حضرت شاہ اکبر داناپوری بہار کے ایک گوہرِ نایاب: ریّان ابوالعُلائی
حضرت شاہ اکبر داناپوری بہار کے ایک گوہرِ نایاب: ریّان ابوالعُلائی
https://1.bp.blogspot.com/-l0PYW-yxpZA/YDphQcbTzYI/AAAAAAAApJY/5tiww78KoOIiNkc9PRb4kZ01idlLWcJ2ACLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210227-WA0031.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-l0PYW-yxpZA/YDphQcbTzYI/AAAAAAAApJY/5tiww78KoOIiNkc9PRb4kZ01idlLWcJ2ACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210227-WA0031.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/02/blog-post_464.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/02/blog-post_464.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy