ڈاکٹر شائستہ افروز کے تحقیقی مقالے کو بیسٹ ریسرچ پیپر ایوارڈ سے نوازا گیا

علی گڑھ، 16/فروری: ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پروستھوڈونٹکس شعبہ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شائستہ افرو...

علی گڑھ، 16/فروری: ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پروستھوڈونٹکس شعبہ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شائستہ افروز نے اپنی حصولیابی سے یونیورسٹی کا نام روشن کیا ہے۔ ان کی ایک تحقیق ’انٹرنیشنل جرنل آف مولیکیولر سائنس‘ میں 

'CGRP induces differential regulation of Cytokines from Satellite Glial Cells in Trigeminal Gangalia and Orofacial Nociception'

  کے عنوان سے شائع ہوئی ہے، جسے بیسٹ ریسرچ پیپر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ 

اس تحقیق کے مطابق
انسان کے سنٹرل نروس سسٹم میں پائے جانے والے خلیوں کے مجموعے کی بڑھی ہوئی حرکات سے درد کا احساس پیدا ہوتا ہے اور ان خلیوں کو قابو میں کرکے درد کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ ڈاکٹر شائستہ نے یہ تحقیقی مقالہ پروفیسر یوشیزو متسوکا (فیکلٹی آف ڈنٹسٹری، تاکوشیما یونیورسٹی، جاپان) کی نگرانی میں لکھا ہے اور اسے سائنسی معیار، مجموعی اثر و مقبولیت، جرنل کے بنیادی موضوع سے تعلق، اوریجنل آئیڈیاز اور 2020 ء میں اسے ڈاؤن لوڈ کئے جانے کی شرح کی بنیاد پر بیسٹ پیپر ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا۔ 

ڈاکٹر شائستہ نے اپنے ریسرچ پیپر کے لئے جاپان کی وزارت تعلیم کے تعاون سے تاکوشیما یونیورسٹی کی لیباریٹری میں تجربات کئے۔ 

اے ایم یو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ڈاکٹر شائستہ افروز کی اوریجنل تحقیق کے لئے انھیں مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ یہ تحقیق شعبہ کے لئے اور یونیورسٹی کے لئے باعث افتخار ہے۔ 

قابل ذکر ہے کہ مؤقر علمی جرائد میں ڈاکٹر شائستہ کے 17سے زائد تحقیقی مقالے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے تاکوشیما یونیورسٹی کے گریجویٹ اسکول آف ہیلتھ بایو سائنسز سے پی ایچ ڈی کی ہے۔ اس سے قبل انھوں نے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی لکھنؤ کے پروستھوڈونٹکس شعبہ سے ماسٹرز اور ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج، اے ایم یو سے بی ڈی ایس کیا۔ 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ڈاکٹر شائستہ افروز کے تحقیقی مقالے کو بیسٹ ریسرچ پیپر ایوارڈ سے نوازا گیا
ڈاکٹر شائستہ افروز کے تحقیقی مقالے کو بیسٹ ریسرچ پیپر ایوارڈ سے نوازا گیا
https://1.bp.blogspot.com/-tTxyJPMfILE/YCvzH5ioByI/AAAAAAAAo04/C9fz2rc2EwMk23iy-cL_Qh6EU6Tc0KTmgCLcBGAsYHQ/s320/Dr%2BShaista%2BAfroz%2Bbeing%2Bfelicitated.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-tTxyJPMfILE/YCvzH5ioByI/AAAAAAAAo04/C9fz2rc2EwMk23iy-cL_Qh6EU6Tc0KTmgCLcBGAsYHQ/s72-c/Dr%2BShaista%2BAfroz%2Bbeing%2Bfelicitated.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/02/blog-post_507.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/02/blog-post_507.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy