عالم سفیربرائے امن محمدعبدالنجیب کے گھربغدادکے مہمانوں کی تہنیتی حیدرآباد: بین المذاہب ہم آہنگی اورقیام امن کے فروغ میں محمدعبدالنجیب اہم ...
حیدرآباد:
بین المذاہب ہم آہنگی اورقیام امن کے فروغ میں محمدعبدالنجیب اہم رول اداکررہے ہیں ۔امن عالم 'انسانیت کی بنیادی ضرورت ہے 'عالمی سطح پراس کے خطوط وضع کرنے کے لیے سچ بچاراورکوشش ہورہی ہے ۔بین الاقوامی سفیربرائے امن UPF' بین الاقوامی تعلقات ' ایواین پلازہ نیویارک'یوایس اے کے مکان کے گھرآج دعائے اجتماع برائے امن واما ن منعقد کیاگیا تھا۔ جس میں الشیخ السیدعبدالرحمن احمدالحسینی القادری الملوی البغدادی اورحضرت الشیخ السیدبابایوسف الحسین الرفاعی القادری البغدادی نے دف پرمیلادشریف پیش کی اوردنیا میں امن وامان کے لیے خصوصی دعاکی۔اس پرنورمحفل میں عربی لحن میں میلادالنبیۖ منقبت غوث اعظم پڑھاگیا۔ محفل پروجد کی کیفیت طاری ہوگی ۔مولانا محمدعبدالحمیدرحمانی چشتی صدر کل ہندتنظیم اصلاح معاشرہ 'نے محمدعبدالنجیب کی ستائش کرتے ہوئے کہاکہ سفیربرائے امن عبدالنجیب ایشیااورافریقہ میں امن کے لیے سرگرم رول اداکررہے ہیںانہوں نے امن کے لیے خاص دعا کی۔ اس محدودنشست میںحیدرآباد کے علمائے کرام ' مشائخین عظام ' پولیس کے اہم عہدیدار'معززتاجرین' ڈاکٹرس اوردیگراہم شخصیات نے شرکت کی تھی۔ڈاکٹرسیدحبیب امام قادری مشائخ بالاپور' سیدمعزالدین قادری المعروف نعمان پاشاہ مشائخ بالاپور' سیدعادل قادری مشائخ بالاپور ' مولانا محمدعبدالحمیدرحمانی چشتی صدر کل ہندتنظیم اصلاح معاشرہ 'خادم یوسفین افروزباباموجودتھے۔جناب محمدعبدالنجیب نے مہمانوں کااستقبال کیا۔