اورنگ آباد , مشن مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری کی چوتھی لائبریری مفسر قرآن "مولانا عبدالکریم پاریکھ محلہ لائبریری کا افتتاح بدست عبدال...
اورنگ آباد ,
مشن مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری کی چوتھی لائبریری مفسر قرآن "مولانا عبدالکریم پاریکھ محلہ لائبریری کا افتتاح بدست عبدالجبار حاجی محمد غوث باغبان (صدر باغبان ایجوکیشن ٹرسٹ) عمل میں آیا اس موقع پر مہمانان خصوصی میں ڈاکٹر مولانا عبدالرشید ندوی مدنی. جناب خالد سیف الدین (جنرل سیکرٹری فیم)سید نعیم الدین سر. خان جمیل احمد خان (ضلع صدر فیم) موجود تھے.. پروگرام کے آرگنائزر ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کے صدر مرزا عبدالقیوم ندوی اور مولانا محمد صادق ندوی موجود تھے.. واضح رہے کہ مولانا محمد صادق ندوی نے مریم مرزا کی تحریک *تم مجھے پانچ ہزار روپے دو میں تمہیں ایک لائبریری دوں گی* پر لبیک کہتے ہوئے شہر کے معروف عالم دین مولانا محمد صادق ندوی نے اپنا ایک کمرہ بچوں کے مطالعہ کے لیے دیا اورجس کا نام "کریمی دار الطالعہ" رکھا گیا ہے..

"پدم بھوشن مولانا عبدالکریم پاریکھ صاحب محلہ لائبریری" کا قیام شریف کالونی ھدی مسجد کے پیچھے روشن گیٹ عمل میں آیا..*..اس موقع پر خان جیل احمد،خلد سیف الدین،اور مولانا ڈاکٹر عبد الرشید ندوی مدنی نے خطاب کیا اوراس نیک کام کو سراہا مولانا عبد القیوم ندوی نے پروگرام کی غرض وغایت بتلائی
واضح رہے کہ یہ چھٹی جماعت کی طالبہ مریم مرزا کے مشن کی چوتھی محلہ لائبریری ہے جس کا افتتاح گزشتہ روز عمل میں...اس سے قبل بائجی پورہ گلی نمبر 20 ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام محلہ لائبریری.. دوسر ی بیگم حضرت محل محلہ لائبریری رحمانیہ کالونی میں شروع ہوچکی ہے... جبکہ تیسری لائبریری بھارت رتن خان عبدالغفار خان کے نام سے ڈاکٹر لئیق الرحمن کے راحت ہاسپٹل میں ان کے تعاون سے شروع کی گئی ہے... عنقریب مزید چار محلہ لائبریریوں کا قیام عمل میں آئے گا.. اس طرح کی اطلاع مریم مرزا کے والد مرزا عبدالقیوم ندوی نے دی. مہمانانِ خصوصی میں فیم کے ضلع صدر خان جمیل احمد،عبدالغفار خان موجود تھے.. حافظ مہذب ندوی نے نظامت کے فرائض انجام دیے اس نشست میں محلہ کے بچےاور حاضرین بڑی تعداد میں شریک تھے جبکہ پروگرام کو کامیاب بنانے میں مولانا محمد یوسف نے محنت کی پروگرام کا اختتام مولانا محمد صادق ندی کے شکریہ پر عمل میں آیا..