ایران کے پاکستان پر حملے سے کیا سیکھا بھارت

(آر کے سنہا) ایران نے پاکستان میں ایک بار پھر سرجیکل اسٹرائیک کی ہے، اس حملے کا نتیجہ یہ نکلا کہ ایران نے اپنے کچھ مغری شہریوں کو جشن العدل ...

(آر کے سنہا)

ایران نے پاکستان میں ایک بار پھر سرجیکل اسٹرائیک کی ہے، اس حملے کا نتیجہ یہ نکلا کہ ایران نے اپنے کچھ مغری شہریوں کو جشن العدل نامی دہشت گرد تنظیم کے قبضے سے آزاد کر ایا، منگل کی رات ایران کی فوجی کارروائی ہوئی،اگرچہ ا س کو میڈیا بھی نوٹس نہیں کیا، 

جیش العدل کے دہشت گرد ایران کے ساتھ پاکستان کی سرحد پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، ۹۱۰۲ کے حملے میں ۷۲ ایرانی شہری مارے گئے، واضح ہو کہ یہ حملہ ایران کی سرحد میں پلوامہ حملے سے ایک دن قبل ہوا تھا، پلوامہ حملے میں سی آر پی ایف کے ۰۴ جوان شہید ہوئے،ایران پر حملے میں ۷۲ ایرانی شہری مارے گئے، 

کون سے ممالک پڈوسی جنگلی ہیں 

یہ ہندوستان اور ایران کی بد قسمتی ہے کہ ان کاپڈوسی پاکستان کی طرح ایک جنگلی    ملک ہے، پاکستان کو ہندوستان کو پسند نہیں کرتا، کیونکہ ہندوستان بنیادی طور پر ایک ہندو ملک ہے، حالانکہ یہاں سیکولر اقدار کی مکمل پیروی کی جاتی ہے،ہندوستان کا آئین بھی تمام شہریوں کو مساوی حقوق دیتا ہے، اس طرح پاکستان ایران سے دوستی نہیں کرتا کیونکہ ایران شیعہ اکثریتی ملک ہے، پاکستان میں شیعوں کو دوسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے، وہاں اکثیریتی سنی ہونے کی وجہ سے شیعہ آبادی کو اکثر قتل کیا جاتا رہتا ہے، اس کے علاوہ پاکستان کا سعودی عرب سے قریب ہونا ایران کو پسند نہیں ہے، بھارت اور ایران دونوں ہی پاکستان کی مضحکہ خیز حرکتوں سے پریشان ہیں، دہشت گردوں کی فیکٹری کے طور پر پاکستان کے ابھرنے کی وجہ سے لوگ بھی وہاں جدجہد کر رہے ہیں،اب سوال یہ ہے کہ دونوں ممالک کے لئے کیا آپشن بچاہے؟اس کے علاوہ کیا وہ پاکستان کو اس کے گھٹنوں تک پہنچاسکتے ہیں؟دراصل اگر ہندوستان اور ایران مل کر ہر سطح پر پاکستان کے ساتھ لڈیں گے تو وہ ہوش میں آسکتا ہے، وقت کی ضرورت یہ ہے کہ یہ دونوں ممالک مل کر پاکستان کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل مرتب کریں، آج کے وقت کا تقاضایہ ہے کہ بھارت ایران سے پاکستان کے خلاف متحرک ہو، پاکستان بہتری کا نام تک نہیں لے رہا، حافظ سعید اور مولانا اظہر محمود جیسے بدنام دہشت کرد وہاں سر گرم ہیں، وہ ہندوستان اور ایران کے خلاف دہشت گرد حملے کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کر تے رہتے ہیں، اگر وزیر اعظم نریندر مودی اور ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، پاکستان کے خلاف حکمت عملی پر تفصیل سے تبادلہ خیال کریں تو یہ بہت درست ہو گا، ویسے دونوں رہنماؤں کے درمیان بھی بہت اچھے تعلقات ہیں، آپ کو یاد ہوگا کہ پلوامہ حملے کے جواب میں، جب ہندوستا نی فوج نے آذاد کشمیر میں دہشت گردوں کے کیمپوں میں پر سرجیکل اسٹرائیک کی تھی، اُسی دن ایران نے بھی پاکستان پر حملہ کیا تھا، بھارتی فوج کے کمانڈو زنے آذاد کشمیر میں داخل ہوئے اور ۸۳دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، تب ہی ایران نے پاکستان کی مغربی سرحد پر مارٹر فائر کر دیا، ایران کے سرحد ی محافظوں نے سرحد پار سے تین مارٹر فائر کرکے بلوچستان میں داخل کر دیے، اگر یہ عمل ایک ساتھ ہوتا تو پاکستان کو جنت کی حقیقت سمجھ آجاتی، 

پاکستان بھارت سے کیوں بات کرنا چاہتا ہے

اب پاکستان بھارت سے بات کرنا چاہتا ہے، پاک فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں کہا تھا کہ ان کا ملک بھارت سے ساتھ امن قائم کرنا چاہتا ہے، لیکن ہندوستان نے واضح کیا کہ جب تک پاکستان دہشت گردی اور دُشمنی سے پاک کوئی ماحول نہیں بنائے گا، گوئی بات چیت نہیں ہوگی، بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کی مثال پیش کرنے والے ملک سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے،ایک طرف پاکستان بھارت کے ساتھ بات چیت کی بات کر رہا ہے، دوسری طرف پاکستان کبھی سرحد پار سے حملہ آور بھیجتا ہے اُور کبھی کشمیرکو آگ لگانے کی کوشش کرتا ہے، پاکستان جیسے غیر ذمہ دا ر ملک سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اس کے کئی رہنما بھارت پر ایٹم بم گرانے کی وارننگ دیتے رہتے ہیں، یہ اس کی کم ذہنیت کا نتیجہ ہے، پاکستان بھارت میں جو کمتر کام کررہا ہے، وہ ایران میں بھی کر رہاہے، پاکستان اور ایران کے درمیاں ۰۰۹کلومیٹر کی سرحد ہے،ان دونوں ممالک کے تعلقات اس وقت بدلے جب دسمبر ۵۱۰۲میں سعودی عرب نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے ۴۳ممالک کا اسلامی فوجی اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا تھا، لیکن شعبہ اکثریتی ایران کو اس اتحا دمیں شال نہیں تھا، اس میں سعودی عرب نے نمایاں طور پر پاکستان کو جوڈا، اس کی وجہ سے ایران پاکستان سے سخت ناراض تھا،

پاکستان کے سریڈن میں مقیم ایک سیاسی مفکر ڈاکٹر اشتیاق احمد نے اپنی کتاب دی پاکستان گیریژن اسٹیٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان کی بنیار نفرت پر رکھی گئی تھی اور جناح کے بعد یہ اُس پر فوج کا اثر مکمل طو رپر ہو گیا، لہذا آپ کبھی بھی اس سے بہتر سلوک کی توقع نہیں کر سکتے ہیں، یہ بات بار بار ثابت ہوئی ہے، مبینہ طور پر منتخب حکومتیں خانہ بدوش ہیں، 

بھارت اور ایران کو بنگلہ دیش کو پاکستان کے خلاف محاذ میں شامل کرنا چاہئے، سب جانتے ہیں کہ بنگلہ دیش کبھی پاکستان کا حصہ تھا، اب بنگلہ دیش بھی اُسے تلخی سے نہیں دیکھتا ہے،پاکستان بنگلہ دیش کے اندرونی معاملات میں بھی دخل دینے کی کوشش کرتا رہتا ہے، پاکستان نے اُس وقت اعتراض کیا جب بنگلہ دیش نے ۱۷۹۱ میں جرائم کے مجرم اور جماعت اسلامی کے رہنما قاسم علی کو پھانسی دے دی، تاہم بنگلہ دیش نے پاکستان کی بات نہیں مانی، ۱۷۹۱ کے قتل عام کے سوال پر دونوں ممالک کے مابین تعاقات خراب ہوتے چلے آرہے ہیں، کچھ عرصہ قبل بنگلہ دیش نے ایک پاکستانی سفارت کار کو ملک چھوڈنے کا حکم دیا تھا، اس سے قبل ۰۰۰۲ میں شیخ حسینہ نے ایک پاکستانی سفارتکار کو فوری طور پر ڈھاکہ چھوڈنے کا کہا تھا، ان پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے اور بنگلہ دیش میں شدت پسند گروہوں کی مدد کررہا ہے، دیکھنا یہ ہے کہ جب ہندوستان اور ایران مل کر پاکستان کے خلاف لڈیں اور بنگلہ دیش کو بھی اس میں شامل کریں، 

(مصنف سینئر ایڈیٹر، کالم نگار اور سابق رکن پارلیمنٹ)


ترجمہ، اظہر عمری 

سینئر اُردو صحافی)

 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ایران کے پاکستان پر حملے سے کیا سیکھا بھارت
ایران کے پاکستان پر حملے سے کیا سیکھا بھارت
https://1.bp.blogspot.com/-S1LV9hA81GM/YBYzL5BrdfI/AAAAAAAAoNo/hhHiKUmhMDoFLjMSRUzkHnhht90oGPPOACPcBGAYYCw/w640-h400/IMG-20210130-WA0036%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-S1LV9hA81GM/YBYzL5BrdfI/AAAAAAAAoNo/hhHiKUmhMDoFLjMSRUzkHnhht90oGPPOACPcBGAYYCw/s72-w640-c-h400/IMG-20210130-WA0036%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/02/editorial-rk-sinha-urdu.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/02/editorial-rk-sinha-urdu.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy