پٹنہ، بی جے پی کے قومی رہنما اور ایف آئی سی سی آئی کے پی ایس آئی (پبلک سیکیورٹی انڈسٹری)کمیٹی کے چیئر مین رتیوراج سنہا نے عام بجٹ کا خیر مقد...
پٹنہ، بی جے پی کے قومی رہنما اور ایف آئی سی سی آئی کے پی ایس آئی (پبلک سیکیورٹی انڈسٹری)کمیٹی کے چیئر مین رتیوراج سنہا نے عام بجٹ کا خیر مقدم کیا، سنہا نے بجٹ کورونا کی کسادباذاری کی ترقی کا ایک بجٹ بتایا،ریتوراج سنہا نے ٹائمزآف مسلم کو بتایا کہ یہ بجٹ ایک خود انحصار ہندوستان بنانے کے لئے بنایا گیا ہے، نیوانڈیا کے پاس ایک نیا بجٹ ہے، جو ملک کو ایک نئی معاشی قوت عطاکرے گا،
انہوں نے کہا کہ یہ خود کفیل ہندوستان کا بنیاری دفاعی بجٹ ہے، اس بجٹ کے دوررس نتائج براُمد ہوں گے، کاروبار میں حکومت کی مداخلت ہونی چاہئے،