پٹنہ، بی جے پی کے نوجوان رہنما اور ایس آئی ایس گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر ریتوراج سنہا نے آج پٹنہ میں سنگھ دفتر وجئے نکیتن کا دورہ کیا اور ای...
پٹنہ، بی جے پی کے نوجوان رہنما اور ایس آئی ایس گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر ریتوراج سنہا نے آج پٹنہ میں سنگھ دفتر وجئے نکیتن کا دورہ کیا اور ایس آئی ایس گروپ اور ادی چترگپت فنانس لمیٹڈ کی جانب سے شری رام جنم بھومی ٹیمپل تعمیر فنڈ میں سمرپن کی رقم سنگھ کے سر علاقہ پرچارک، شمالی مشرقی (بہار جھارکھنڈ) رامنومی، علاقہ نگراں موہن، صوبہ تشہیر کے سربراہ راجیش اور صوبہ انتظامیہ کے سربراہ رمیش کی موجو دگی میں دی،
اس موقع پر سنہا نے کہا کہ آج ہر جگہ سے لوگ ہر مذہب کے لوگ رام مندر تعمیر کے لئے تعاون کر رہے ہیں، بھگوان رام انسانیت کی مثال ہیں، اُن کے مندر کی تعمیر کا کام کسی ذات یا مذہب کا نہیں ہے،ملک کے ہر شہری کو اس مقدس کام میں تعاون کرنے کی ضرورت ہے،
اس موقع پر ایس آئی ایس کے نیرج ورما، راجیو رنجن سریواستو، اے سی ایف ایل کے انکت خاص طو رپر موجو رہے،