عام کسان خوش ہیں، منڈیوں کے دلال یقینی طور پر ناراض ہیں، آر کے سنہا

نئی دہلی،بی جے پی بانی اور راجیہ سبھا کے سابق ممبر پارلیمنٹ آر کے سنہا نے  کسان تحریک پر ایک بڈا بیان دیا ہے، ٹائمز آف مسلم کے معاون یوپی یو...

نئی دہلی،بی جے پی بانی اور راجیہ سبھا کے سابق ممبر پارلیمنٹ آر کے سنہا نے  کسان تحریک پر ایک بڈا بیان دیا ہے، ٹائمز آف مسلم کے معاون یوپی یوکے لائیو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں سنہا نے کئی اہم امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا، 

سوال، نئے ذرعی قوانین کے بارے میں کسان حکومت سے ناراض ہیں؟

جواب، وہ لوگ
جو کہتے ہیں کہ وہ کسان ہیں اور ناراض ہیں مجھے بہت شدید شک ہے کہ وہ کسان ہیں یا نہیں، کچھ دلالوں نے کسانوں اور منڈیوں کے مابین کچھ کام کیا، اس سے اُنہیں تکلیف ہوئی ہے، کیونکہ آج کسان منڈیوں کو ممانعت کے بغیر سامان کو دلالوں کی مددکے بغیر کہیں بھی بیچ سکتا ہے، عام کسان خوش ہے، اس سے  کچھ گمراہ رہنما اور منڈیوں کے دلال ناراض ہو سکتے ہیں، 

سوال، کسان رہنما نریش ٹکایٹ نے حال ہی میں کہا ہے کہ بی جے میں خوف وبراس پھیل گیا ہے، اگر آپ ۰۰۱ ممبراب پارلیمنٹ کو ایک ساتھ توڈ دیں گے؟

جواب، اُنہیں ۰۰۱ کی بات نہیں کرنی چاہئے، پہلے بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کو لائیں، جو لوگ اتنی ہلکی بات کرتے ہیں ان کا کوئی معنی نہیں ہے،

سوال،شروع سے ہی کسانوں کی تحریک کو غیر سیاسی بتایا جاتا رہاہے، لیکن اب کچھ سیاسی رہنما اس مرحلے میں شریک دکھائی دیتے ہیں؟

جواب،یہ ایک سوفیصد سیاسی تحریک ہے، ہر ریاست کے صدروں کو ۰۱، ۲۱ کروڈ دیئے گئے ہیں، کس نے یہ رقم دی ہے وہ نام بھی منظر عام ہو جائے گا، نکسل اور دہشت گر د اس تحریک کی آڈ میں مزے کر رہے ہیں، یہ مودی مخالف تحریک ہے، کسان تحریک نہیں ہے، 

سوال، تویہ کیسے حل ہوگا؟ یہ تحریک کب تک چلے گی؟

جواب، حل خد د ہی سامنے آجائے گا، یہ کسانوں کے ہاتھوں سے حل ہوگا،

سوال، عام چھوٹے کسان کے لئے کوئی پیغام ہے؟

جواب،عام چھوٹا کسان بہت خوش ہے، اسے حکومت سے ۶ ہزارروپے مل رہے ہیں، براہ راست اس کے کھاتے میں منتقل ہورہا ہے، درمیاں میں کوئی دلال نہیں دینا پڈے گا، وہ اپنی سبزیاں اور اناج بیچ دیتا ہے جہاں قیمت ذیادہ ہے، 

سوال، بارڈر پر بیٹھے کسانوں میں کوئی کسان نہیں ہے؟

جواب، میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں میں نے کہا کچھ گمراہ کسان جو غلط بات کہہ کر گمراہ ہوئے تھے، خالصہ پنت کو اپنے نام سے گمراہ کیا گیا تھا، کچھ وام پنتھی جماعتیں ہیں جو سرخ جھنڈے کے ساتھ گھومتی ہیں، اُنہیں بالکل بھی چھوڈ دیتی ہیں، 

سوال، آپ کے بقول وہ گمراہ کسان بھی ہمارے کسان ہیں؟

جواب، اب وہ لوگ واپس جارہے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ یہ کھیل ہے، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: عام کسان خوش ہیں، منڈیوں کے دلال یقینی طور پر ناراض ہیں، آر کے سنہا
عام کسان خوش ہیں، منڈیوں کے دلال یقینی طور پر ناراض ہیں، آر کے سنہا
https://1.bp.blogspot.com/-Qr4dfg7jzck/YD5tgaKHYkI/AAAAAAAApTw/OlblW4eFYTkd2MjTwwCdkyCM-da709MDQCLcBGAsYHQ/w640-h356/000000.JPG
https://1.bp.blogspot.com/-Qr4dfg7jzck/YD5tgaKHYkI/AAAAAAAApTw/OlblW4eFYTkd2MjTwwCdkyCM-da709MDQCLcBGAsYHQ/s72-w640-c-h356/000000.JPG
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/Ordinary-farmers-are-happy-market-brokers-are-definitely-angry.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/Ordinary-farmers-are-happy-market-brokers-are-definitely-angry.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy