مرکزی اُور ریاست حکومت پیٹرول، ڈیزل، گیس کی قیمت میں اضافہ نہ ہونے دیں،علینہ انصاری

  آگرہ، آ ل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین آگرہ کی جانب سے پیٹرول، ڈیزل، گیس کی قیمت میں ہر روزہورہے اضافہ اُور اُترپردیش میں بدحال قانونی نظام پ...

 

آگرہ، آ ل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین آگرہ کی جانب سے پیٹرول، ڈیزل، گیس کی قیمت میں ہر روزہورہے اضافہ اُور اُترپردیش میں بدحال قانونی نظام پر کچھ مطالبہ کے ساتھ گورنر کے نام ضلعی کلکٹر کو ایک میمورنڈم دیا،اس میمورنڈم کو ضلعی انتظامیہ کے افسران کے قبول کر گورنر دفتر بھیجنے کے لئے کہا۔

میمورنڈم دینے کے بعد ضلعی صدر علینہ انصاری نے کہا کہ پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں ہر روز اضافہ کی وجہ سے مہنگائی عروج پر ہے اس کے ساتھ اُترپردیش میں قانونی نظام ختم معلوم ہوتا ہے، 

 

علینہ نے کہا کہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت من مانی ٹیکس کی وصول کر رہی ہے، اسی وجہ سے گیس، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتو ں میں بے حد اضافہ ہورہا ہے،جبکہ دیگر ممالک میں یہ اب بھی بھارت سے کم قیمت میں دستیاب ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پیٹرول، ڈیزل، گیس کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لایا جائے، قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے مہنگائی بنی ہوئی ہے، عام آدمی مذدور، نوجوان، طلباء و خواتین اس بوجھ کو برداشت کرنے کے قابل نہیں ہے، اُترپردیش میں قانونی نظام ختم معلوم ہوتاہے، ہر طرف بہنیں اور بیٹیوں کے ساتھ عصمت دری کر قتل کرنے والے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، گاؤں شہر میں لوٹ مار ہورہی ہے، انتظامی نظام مکمل طوپر ختم ہو گیاہے، مجرموں کے دل میں پولیس کا ڈر نہیں عام انسان کو پولیس کا ڈر ہے، اسی وجہ سے سنکلپ مورچہ کے تمام حلقے آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے بڈھتی قیمتوں کو کم کرنے کے ساتھ ہی حکومت کو امن وامان کودرست کرنے کا حکم دیں تاکہ عام لوگ صحیح طور پر ذندگی گزار سکیں، 

میمورنڈم دیتے وقت شہر صدر شبر عباس، عارف، شارخ سلیم، دانش خان، سلمان خاص طور پر موجو رہے، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: مرکزی اُور ریاست حکومت پیٹرول، ڈیزل، گیس کی قیمت میں اضافہ نہ ہونے دیں،علینہ انصاری
مرکزی اُور ریاست حکومت پیٹرول، ڈیزل، گیس کی قیمت میں اضافہ نہ ہونے دیں،علینہ انصاری
https://1.bp.blogspot.com/-lke7zlq6EOM/YDzPPcO3MTI/AAAAAAAApNw/whGBRKfAcu4B0LjpqUFmFXj2JaF_pbMFQCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210301-WA0076.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-lke7zlq6EOM/YDzPPcO3MTI/AAAAAAAApNw/whGBRKfAcu4B0LjpqUFmFXj2JaF_pbMFQCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210301-WA0076.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_1.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_1.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy