عالمی یومِ کتاب کی مناسبت سے

ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن، فیم اور محفل نساء کے اشتراک سے  محسنِ اورنگ آباد ذوالفقار حسین مضمون نویسی مقابلہ اورنگ آباد 30 مارچ  اورنگ آباد شہر ...

ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن، فیم اور محفل نساء کے اشتراک سے 

محسنِ اورنگ آباد ذوالفقار حسین مضمون نویسی مقابلہ



اورنگ آباد 30 مارچ 

اورنگ آباد شہر میں مشن مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری کے تحت جاری شہر کی 9 لائبریریوں کے ممبران اور دیگر بچوں کے لیے "مضمون نویسی کا مقابلہ"یکم اپریل تا 20 اپریل عالمی یومِ کتاب کی مناسبت سے منعقد کیا جا رہا ہے... اس مقابلہ کو"محسنِ اورنگ آباد ذوالفقار حسین مضمون نویسی مقابلہ"نام دیا جا رہا ہے..

واضح رہے کہ اورنگ آباد شہر میںRead and Lead Foundation & FAME کے سرپرستی میں
جاری "تحریک مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری" کے تحت 9 لائبریریاں قائم ہو چکی ہیں اور ان لائبریریوں سے ایک ہزار سے زائد بچے وابستہ ہیں،جو پابندی کے ساتھ لائبریریوں سے کتابیں لے جاتے ہیں اور پڑھ کر واپس کرتے ہیں..

ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن،فیم کے بعد ہمیں مسرت ہو رہی ہے کہ بنگلور کی مشہور خواتین تنظیم محفل نساء کی سرپرستی مریم مرزا کے تحریک کو حاصل ہو رہی ہے... محفل نساء کی صدر نشین محترمہ ڈاکٹر سائستہ یوسف صاحبہ کی فرمائش پر یہ مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے.لائبریریوں سے وابستہ بچے لائبریریوں میں رکھیں کتابوں سے کس حد تک استفادہ کر رہے ہیں یہ دیکھنے اور ان میں قلمی صلاحیتیں پروان چڑھانے کے لیے ننھے قلم کار کے تحت مندرجہ ذیل عنوانات پر لکھنے کی دعوت دی جا رہی ہے.(1)میری پسندیدہ کتاب2)میرے پسندیدہ مصنف.3)میرے پسندیدہ شاعر. 4)میرا پسندیدہ بچوں کا رسالہ. 5)میرا محلہ میری ذمہ داری

مذکورہ بالا موضوعات پر A4 سائز کے ایک صفحہ پر خوشخط مضمون لکھنا ہے.اردو /مراٹھی /ہندی تینوں زبانوں میں لکھ سکتے ہیں.. نقد انعامات اور توصیفی سند سے نوازا جائے گا..

مضمون 200 الفاظ پر مشتمل ہوگا جو صفحہ کے ایک جانب لکھا ہونا چاہیے. مضمون جمع کرنے کی تاریخ20/ اپریل 2021 مضمون جمع کرنے کا پتہ: مرزا ورلڈ بک ہاؤس قیصر کالونی درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء کے سامنے. 

نوٹ:حالات کے پیش نظر مضمون نویسی کا یہ مقابلہ صرف اورنگ آباد کے بچوں کے لیے ہی ہے. 

آرگنائزر: انجمن اہل قلم،اردو کاروان اورنگ آباد.

رابطہ کریں. مرزا عبدالقیوم ندوی 9325203227

خان جمیل احمد(ضلع صدر فیم) 9423711878

 فردوس فاطمہ(انجمن اہل قلم) 93711 02020

عرفان سوداگر(اردو کارواں).92092 00000

 نفیسہ بیگم (کوآرڈینٹر اردو کارواں اورنگ آباد) 93727 98486


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: عالمی یومِ کتاب کی مناسبت سے
عالمی یومِ کتاب کی مناسبت سے
https://1.bp.blogspot.com/-2LHVhIpxAh0/YGM0liIdn4I/AAAAAAAAqV0/PNeWuOeONNIXm19X-xakWo4dnh9tP71-gCLcBGAsYHQ/s320/Copy%2Bof%2BZULFIKAR%2BHUSAIN.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-2LHVhIpxAh0/YGM0liIdn4I/AAAAAAAAqV0/PNeWuOeONNIXm19X-xakWo4dnh9tP71-gCLcBGAsYHQ/s72-c/Copy%2Bof%2BZULFIKAR%2BHUSAIN.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_136.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_136.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy